سینیٹر شیری رحمن

مہنگائی اور نااہلی پر پردا ڈالنے کیلئے وفاقی وزراء سندھ میں ناکام مارچ کر رہے ہیں ،سینیٹر شیری رحمن

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ مہنگائی اور نااہلی پر پردا ڈالنے کے لئے وفاقی وزراء سندھ میں ناکام مارچ کر رہے ہیں ،پیٹرول کی قیمتوں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ عوام کی جانب سے عمران خان کیخلاف ایک چارج شیٹ ہوگی،بلاول بھٹوزرداری

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ عوام کی جانب سے عمران خان حکومت کے خلاف ایک چارج شیٹ ہوگی،27 فروری کو مہنگائی اور بے روزگاری سے ستائے عوام کے مزید پڑھیں

مہنگائی

مہنگائی کا سارا ملبہ عالمی منڈی پرڈالنا غلط ہے، بیڈ گورننس بھی ذمہ دار ہے،صدر کراچی انڈسٹریل الائنس

کراچی (عکس آن لائن) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ ناکام اقتصادی ماڈل سے ملک کبھی اپنے پیروں پرکھڑا نہیں مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

وزیر اعظم کو ٹوئٹ نہیں نالائقی کا ماتم کرنا چاہیے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی بے روزگاری اور غربت سے عوام مر رہی ہے، وزیر اعظم کو ٹوئٹ نہیں نالائقی کا ماتم کرنا چاہیے۔سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

مہنگائی

مہنگائی کی وجہ سے فوڈ سیکورٹی اور غذائیت کا مسئلہ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے،میاں زاہدحسین

کراچی (عکس آن لائن) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور مزید پڑھیں

ریونیو

ریونیو میں اضافہ معاشی استحکام کا ضامن، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، خادم حسین

لاہور( عکس آن لائن )سینئر نائب صدر فیروز پور بورڈ خادم حسین نے کہا ہے کہ 11ماہ کے دوران 4143ارب کے ٹیکسز جمع ہونا اور ایف بی آر کی وصولیوں میں رواں مالی سال کے دوران18فیصد اضافہ حکومت کے معاشی مزید پڑھیں

فرخ حبیب

حکومت کی بہترین معاشی کارکردگی دیکھ کر بوکھلاہٹ کا شکار بلاول جھوٹے معاشی اعدادو شمار کا سہارا لے رہے ہیں، فرخ حبیب

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے بلاول زرداری کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی بہترین معاشی کارکردگی دیکھ کر بوکھلاہٹ کا شکار بلاول اب جھوٹے معاشی اعدادو شمار مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو نے عمران خان کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا معاشی مجرم قرار دیدیا

کراچی( عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا معاشی مجرم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو اپنے معاشی جرائم پر ایک عام آدمی سے مزید پڑھیں