قصور (عکس آن لائن):ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت(توسیع)قصورمحمداکرم طاہرنے کاشتکاروں کو مولی،شلجم،گاجرکی اگیتی فصل کی کاشت رواں ہفتہ کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہےکہ کاشتکار مولی کا بیج4کلوگرامشلجم کا بیج ایک کلوگرام اورگاجرکا بیج5کلوگرام فی ایکڑ کے حساب مزید پڑھیں
