قصور(عکس آن لائن )ترجمان محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ مولی کی اگیتی کاشت ماہ اکتوبرتک مکمل کرلیں‘مولی کی اگیتی کاشت کیلئے بیج کی مقدار اگرفصل بذریعہ چوکا یا کیرا کرنا مقصودہوتو تین سے چار کلوگرام فی ایکڑ رکھی جائے اور اگرفصل بذریعہ چھٹہ کاشت مقصودہوتوچار سے پانچ کلوگرام فی ایکڑ بیج ڈالا جائے اچھی کوالٹی کا صحتمنداور زیادہ روئیدگی والا بیج جڑی بوٹیوں سے پاک ہواستعمال کرناچاہئیے‘بیج کو ہمیشہ پھپھوندی کش زہرلگا کر استعمال کیاجائے ‘چالیس دن والی مولی سیزن کی ترقی دادہ اقسام ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگ کی سرکوبی کا محاذ سنبھا ل لیا
- جاپانی عوام کی سمندر میں جوہری آلودہ پانی کے پانچویں اخراج کے خلاف احتجاجی ریلی
- چین اور سو رینام کے ما بین تعاون کا آ غاز 170 سال قبل ہوا، صدر سو رینام
- چین میں نامزد حجم سے بالا صنعتی اداروں میں نمو کا رجحان برقرار
- مسجد نبوی ۖمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد