مزمل اسلم

مفتاح اسماعیل کی قابل قیادت میں درآمدی بل 7.9 بلین ڈالر تک پہنچ گیا، مزمل اسلم

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مزمل اسلم نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل کی قابل قیادت میں جون میں درآمدی بل 7.9 بلین ڈالر تک پہنچ گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری کی ترغیب اولین ترجیح ہے، مفتاح اسماعیل

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں امریکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے راغب کرنا پہلی ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے امریکہ سفیر ڈونلڈ بلوم مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان ٹی وی پرآکرنہیں کرنا چاہیے تھا،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(نمائندہ عکس) وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ مجھے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان ٹی وی پرآکر نہیں کرنا چاہیے تھا۔ جمعہ کوسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیرخزانہ مفتاح مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

آئی ایم ایف سے میمورنڈم آف اکنامکس اینڈ فنانشل پالیسی کا مسودہ موصول ہو گیا،مفتاح اسماعیل

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے میمورنڈم آف اکنامکس اینڈ فنانشل پالیسی کا مسودہ موصول ہو گیا ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے قرض مزید پڑھیں

شوکت ترین

ہمارے شروع کردہ منصوبوں کے نام تبدیل کیے گئے، شوکت ترین

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ہمارے شروع کردہ منصوبوں کے نام تبدیل کیے جا رہے ہیں۔ سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں کہا کہ مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانا مجبوری تھی، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھاتے تو ملکی معیشت پر مزید دباو آتا، پیٹرول کی قیمت بڑھنے سے روپیہ ڈھائی روپے اوپر گیا، غریبوں کیلئے مہنگائی کا تدارک ضروری ہے۔ مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

سعودیہ سے درخواست کی ہے اسٹیٹ بینک میں رکھے پیسے رواں سال واپس نہ لیں‘ مفتاح اسماعیل

کراچی (نمائندہ عکس)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ انہوں نے سعودی عرب سے درخواست کی ہے کہ اسٹیٹ بینک میں رکھے گئے پیسے رواں سال واپس نہ لیں۔پریس کانفرنس سے خطاب میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ دورہ مزید پڑھیں