مصدق ملک

عمران خان ایسے راستے کے متلاشی جو پارلیمنٹ یا سیاستدانوں کا نہیں ،مصدق ملک

لاہور (عکس آن لائن )وزیرمملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ عمران خان ایسے راستے کے متلاشی جو پارلیمنٹ یا سیاستدانوں کا نہیں ہے،وہ چاہتے جن سے لڑائی ہوئی انہی سے بات کی جائے، ٹاک ٹاک فائٹ فائٹ والی مزید پڑھیں

مصدق ملک

پاکستان اورسعودی عرب کے مابین تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں، مصدق ملک

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) وفاقی وزیرِ پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں۔ اسلام آباد میں سعودی عرب سرمایہ کاری فورم 2024 کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مصدق ملک

سیاسی استحکام سب سے بڑی ضرورت ہے، اس سے ہی معاشی استحکام آئے گا، مصدق ملک

لاہور (عکس آن لائن) وفاقی وزیر پٹرولیم و رہنما مسلم لیگ(ن)مصدق ملک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور دیگر سپورٹ کرنے والی سیاسی جماعتوں کے شکر گزار ہیں، پی ٹی آئی نے کوئی تعمیری اور مثبت سیاست نہیں کی، مزید پڑھیں

مصدق ملک

پی آئی اے کی نجکاری جون تک ہو جائے گی، قانون سازی ہوچکی ہے، مصدق ملک

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری جون تک ہو جائے گی جس کے لیے قانون سازی ہو چکی ہے۔ وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم مزید پڑھیں

مصدق ملک

دھاندلی کے الزامات درست ہیں توفوری الیکشن ٹربیونلز سیرجوع کیا جائے، مصدق ملک

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مصدق ملک نے کہا ہے کہ دھاندلی کیالزامات درست ہیں توفوری الیکشن ٹربیونلزسیرجوع کیاجائے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ عدالت کی طرف سیدی جانیوالی سزاؤں کو حکومت مزید پڑھیں

مصدق ملک

بانی پی ٹی آئی اور انکی اہلیہ کو سزا ہونے پر ہمیں کوئی خوشی نہیں’ مصدق ملک

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے خفیہ دستاویزات ہوا میں لہرا کر سیاسی مفاد حاصل کیا، سیکریٹ ایکٹ کو تار تار مزید پڑھیں

روسی تیل کی تسلسل کے ساتھ فراہمی کے بعد قیمتوں میں فرق آئیگا، مصدق ملک

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہاہے کہ روسی تیل کی تسلسل کے ساتھ فراہمی کے بعد قیمتوں میں فرق آئیگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا کہ ہم مزید پڑھیں