مصدق ملک

دھاندلی کے الزامات درست ہیں توفوری الیکشن ٹربیونلز سیرجوع کیا جائے، مصدق ملک

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مصدق ملک نے کہا ہے کہ دھاندلی کیالزامات درست ہیں توفوری الیکشن ٹربیونلزسیرجوع کیاجائے۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ عدالت کی طرف سیدی جانیوالی سزاؤں کو حکومت نہیں ختم کرسکتی، وزیراعظم نے ایک بار پھرمیثاق مفاہمت کی دعوت دی ہے، میثاق مفاہمت کے لیے سب جماعتوں کوبیٹھنا ہوگا۔

مصدق ملک نے کہا کہ بلاول کی تجویزتمام سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے پیداہوناضروری ہے، دھاندلی کیالزامات درست ہیں توفوری الیکشن ٹربیونلزسیرجوع کیاجائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں