کابلی چنے

کابلی چنے کی فصل کو پہلا پانی کاشت کے 45دن بعد اور دوسراپانی پھول آنے پردینے کی ہدایت ،محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کابلی چنے کی فصل کو پہلا پانی کاشت کے 45دن بعد اور دوسراپانی پھول آنے پردینے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ چنے کے مرجھاﺅ جھلساﺅ’ بلائٹ سے بچاﺅ کیلئے کاشتکاروں کو مزید پڑھیں

محکمہ زراعت

محکمہ زراعت کی باغبانوں اورکاشتکاروں کومونگ ،ماش موٹھ اور رواں جبکہ چاروں میں گوارا اور جنترکاشت کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے باغبانوں ‘کاشتکاروں کو اوائل عمرمیں پھل دار پودے بارآورہونے تک ان میں موسم خریف کی سبزیاں ٹینڈا،کدو،کریلا، پیاز’بھنڈی ،پھول گوبھی، مولی، گاجر اورخربوزہ کے علاوہ پھلی دار اجناس مونگ ،ماش موٹھ اور رواں جبکہ چاروں مزید پڑھیں

گھیا کدو

محکمہ زراعت کی گھیا کدو کی فصل کو لال بھونڈی کے حملہ سے بچانے ، بھنڈی توری کی فصل پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے گھیا کدو کی فصل کو لال بھونڈی کے حملہ سے بچانے کیلئے کاشتکاروں کو فوری حفاظتی و تدارکی اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ پھل بنتے وقت گھیا کدو کی فصل کو انتہائی مزید پڑھیں

بینگن کی فصل

کاشتکار بینگن کی فصل کی مناسب دیکھ بھال یقینی بنائیں ،محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے بینگن کی فصل کو تنے کی سنڈی،پھل کی سنڈی’چست تیلے، سست تیلے، سفیدمکھی اور جوﺅں کے حملہ سے بچانے کیلئے فوری حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ کاشتکار بینگن کی فصل کی مناسب مزید پڑھیں

ٹماٹر

ٹماٹرکے کاشتکاروں کو فصل کی آبپاشی میں انتہائی احتیاط برتنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے ٹماٹرکے کاشتکاروں کو فصل کی آبپاشی میں انتہائی احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ موسمی درجہ حرارت کی تبدیلی کے باعث فصل کو 15 سے 20روز کے بعد پانی لگایاجائے اورٹماٹرکی مزید پڑھیں

کھجور

کھجور کے درختوں کی شاخ تراشی کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کھجور کے باغبانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طورپر درختوں کی شاخ تراشی کریں تاکہ پودوں اورپھل کی نشوونمابہتر اندازمیں ہوسکے۔ ترجمان محکمہ زراعت نے بتایا کہ کھجورکے پودے اور اس کے مزید پڑھیں

پیٹھاکدوکی کاشت

کاشتکاروں کو پیٹھاکدوکی کاشت فوری طورپر شروع کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو پیٹھاکدوکی کاشت فوری طورپر شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاگیاہے کہ کاشتکار جلدازجلد پیٹھاکدوکی کاشت شروع کرکے اس کی کاشت کا عمل جون کے آخر تک مکمل کرلیں تاکہ بہترپیداوارکا حصول مزید پڑھیں

زرعی عوامل

فصلات کی پیداوار میں زرعی عوامل کی مینجمنٹ کا کردار90 فیصدہے،محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہا کہ مختلف فصلات کی پیداوار میں زرعی عوامل کی مینجمنٹ کا کردار90 فیصدجبکہ وارئٹی کا عمل دخل صرف 10فیصدہے لہذاکاشتکار بہترین پیداوار کے حصول کیلئے مینجمنٹ پر خصوصی توجہ دیں۔ مزید پڑھیں

موتیے

موتیے کی بہتر نشو ونما کیلئے کاشتکاروں کو کھادوں کے بروقت استعمال کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے موتیے کی بہتر نشو ونما کیلئے کاشتکاروں کو کھادوں کے بروقت استعمال کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ موتیے کے کاشتکار بہتر پیداوار کے حصول کیلئے محکمہ زراعت کے مشوروں پر عملدرآمد مزید پڑھیں

جامن کے پتوں

پانی کی کمی سے لیف مائنر جامن کے پتوں پر حملہ آور ہو کر اسے نقصان پہنچا سکتاہے،محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)پانی کی کمی سے لیف مائنر جامن کے پتوں پر حملہ آور ہو کر اسے نقصان پہنچا سکتاہے لہذاسخت گرمی و خشک موسم کے باعث باغبان جامن کو پانی کو کمی نہ آنے دیں تاکہ جامن مزید پڑھیں