ڈاکٹر شاہد صد یق

عوام کی امیدوں کا محور صرف اور صرف عمران خان ہیں’ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ عوام کی امیدوں کا محور صرف اور صرف عمران خان ہیں،عمران خان بہت جلد دوبارہ وزیر اعظم ہوںگے اور پاکستان میں مزید پڑھیں

فرخ حبیب

نالائق وزیراعظم کی نااہلی کی وجہ سے لوڈشیڈنگ قابو سے باہر ہوگئی، فرخ حبیب

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ نالائق وزیراعظم کی نااہلی کی وجہ سے لوڈشیڈنگ قابو سے باہر ہوگئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ مزید پڑھیں

حکومت پاکستان

لوڈشیڈنگ کے حوالے سے عوام کی مشکلات کم ہونی چاہیے، وزیراعظم

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنا ہے، عوام کی مشکلات کم ہونی چاہیے۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت بجلی کی تازہ ترین صورتحال پر اجلاس مزید پڑھیں

شیخ رشید

قوم 19 جون سے پہلے اپنا ووٹ چیک کرلے، الیکشن دھاندلی شروع ہوگئی ہے، شیخ رشید

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے موجودہ حکومت کی 50 دن کی کارکردگی کی حقیقت بتادی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے جاری کردہ بیان میں شیخ رشید نے شہباز شریف کے دور مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ

دو گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں، عوام کومشکل سے نکالیں، وزیر اعظم کی وزارت پانی و بجلی حکام کو سخت ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیراعظم شہباز شریف ملک میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر وزرا اور افسروں پر برس پڑے اور تمام وضاحتیں مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مجھے وضاحتیں نہیں عوام کو تکلیف سے نجات چاہیے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ سے زرعی پیداوار کو نقصان پہنچ سکتا ہے، وزیراعلی سندھ

کراچی (نمائندہ عکس ) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ سے دیہی علاقوں میں زرعی پیداوار کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ سید مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر کی مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ

کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے تک جاپہنچا، شہری بلبلا اٹھے

کراچی (نمائندہ عکس)کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے تک جاپہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں رات گئے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے، جس کے بعد شہری گرمی سے بلبلا مزید پڑھیں

بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ

رمضان المبارک کی بڑی رات میں بھی بدترین لوڈشیڈنگ، شہری بے حال

راولپنڈی(نمائندہ عکس)کراچی سمیت ملک بھر میں رمضان المبارک کی ستائیسویں شب عقیدت واحترام سے منائی گئی ، مساجد میں چراغاں اور خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا تاہم کراچی سمیت مختلف شہروں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کی مزید پڑھیں