وزیر داخلہ

جو بھی فوج کیخلاف بات کرے گا، 72 گھنٹے میں اس پر پرچہ کٹے گا، وزیر داخلہ

راولپنڈی (عکس آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جب تک میں وزیر داخلہ ہوں جو کوئی بھی فوج کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرے گا اس پر 72 گھنٹے میں پرچہ کٹواؤں گا، اپنی بات مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم میںاعتماد کا فقدان ہے ،پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کو نواز شریف کی واپسی سے مشروط کردیا ہے، شاہ محمود

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ میں اعتماد کا فقدان دکھائی دے رہا ہے ، پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کو نواز شریف کی واپسی سے مشروط کردیا ہے،سندھ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

موجودہ حکمرانوں کے دن گنے جا چکے ہیں اور یہ بہت جلد اپنا بوریا بستر گول کرنے والے ہیں’بلاول بھٹو زرداری

سیالکوٹ( عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و ممبر قومی اسمبلی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کے دن گنے جا چکے ہیں اور یہ بہت جلد اپنا بوریا بستر گول کرنے والے ہیں اور اگر مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

ملتان میں ناقص حکمت عملی کے باعث اپوزیشن کوسیاسی شہید بننے کا موقع دیا گیا، وزیر خارجہ

ملتان (عکس آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) میں بہتری کی گنجائش موجود ہے لیکن سودا نہیں کریں گے، اگر آپ سمجھتے ہیں نیب قانون میں ترمیم کے لیے حکومت پر مزید پڑھیں

لانگ مارچ

جس کا دل چاہتا ہے لانگ مارچ کرے ،ہم استقبال کیلئے تیار ہیں ، استعفوں کا شوق بھی پورا کرلیں ،وزیر داخلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ جس کا دل چاہتا ہے لانگ مارچ کرے ،ہم استقبال کیلئے تیار ہیں ، استعفوں کا شوق بھی پورا کرلیں ،ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں وزیر اعظم پانچ مزید پڑھیں

پرویز رشید

مینارِ پاکستان پر جلسہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا، پرویز رشید

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینیٹر پرویز رشید نے کہاہے کہ مینارَ پاکستان پر جلسہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا۔ پرویز رشید نے اپنے بیان میں کہا کہ لانگ مارچ گوجرانوالہ پہنچا تھا تو مزید پڑھیں

لانگ مارچ

لانگ مارچ کو حتمی شکل دینے کیلئے پی ڈی ایم سربراہان کا اجلاس 8 دسمبر کوہوگا

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی اتحادی جماعتوں کے سربراہان کا اجلاس 8 دسمبر کو اسلام آباد میں ہوگا جس میں آئندہ عوامی جلسے کے لاہور میں انعقاد کے انتظامات کا جائزہ لینے اور اپنی حکومت مخالف مہم مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

پتھرکھانے پڑے توبھی کھا لیں گے اور لاٹھی چارج کے لیے بھی تیار ہیں، دسمبر تک ہم اپنا کام دکھا دیں گے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پتھرکھانے پڑے توبھی کھا لیں گے اور لاٹھی چارج کے لیے بھی تیار ہیں، دسمبر تک ہم اپنا مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

مولانا فضل الرحمان پورے ملک میں مارے مارے پھر رہے ہیں،فیاض الحسن چوہان

لاہور(عکس آن لائن ) فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان پورے ملک میں مارے مارے پھر رہے ہیں، سیاسی رابطوں، لانگ مارچ اور عدم اعتماد کی تحریکوں سے جگ ہنسائی ہوئی، غیر متحدہ اپوزیشن جان چکی مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

کسی کو لانگ مارچ کا شوق ہے تو پورا کرلے، عوام وزیراعظم کیساتھ ہیں،گورنر پنجاب

لاہور (عکس آن لائن ) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ اگر کسی کو لانگ مارچ کا شوق ہے تو وہ پورا کر لے، عوام وزیراعظم عمران خان کیساتھ ہیں، ملک کو عدم استحکام کا شکار کر نیوالوں مزید پڑھیں