شکست

فضل الرحمن، نوازشریف اور آصف زرداری میں ٹیلی فونک رابطہ، سینٹ میں شکست کی وجوہات تک پہنچنے کا عزم

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں شکست کے بعد پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے تین فیصلہ سازوں نے سر جوڑ لیے۔ذرائع کے مطابق مولانا مزید پڑھیں

فضل الرحمان

سینیٹ نتائج کا پی ڈی ایم تحریک پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، فضل الرحمان

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ سینیٹ نتائج کا پی ڈی ایم تحریک پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، ذاتی طور پر سمجھتا ہوں واحد حل عوام مزید پڑھیں

ترجمان پنجاب حکومت

پی ڈی ایم اب لانگ مارچ کی بجائے پہلے ناکامی کی عدت پوری کرلے’ ترجمان پنجاب حکومت

لاہور(عکس آن لائن)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں بد ترین شکست کے بعد پی ڈی ایم کا ریاست مخالف بیانیہ دفن ہو گیا، ڈپٹی چیئرمین میں ڈالے گئے ووٹوں مزید پڑھیں

لانگ مارچ

پنجاب میں لانگ مارچ کی تیاریاں’حمزہ شہباز اور مریم نواز کو اہم ذمہ داریاں تفویض

لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن)نے پی ڈی ایم کی جانب سے اعلان کردہ لانگ مارچ میں شرکت کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف 26 مارچ کو سندھ سے مزید پڑھیں

احسن اقبال

لانگ مارچ عوام کو لاقانونیت سے نجات دلائے گا،احسن اقبال

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سیکرٹری جنرل اور ممبر قومی اسمبلی احسن اقبال نے کہا ہے کہ لانگ مارچ عوام کو لاقانونیت سے نجات دلانے کا مارچ ہے،نیب کے جھوٹے کیسز عدالتوں کا وقت ضائع کر رہے مزید پڑھیں

حکمت عملی

حکمت عملی سے حکومتی طاقتور امیدوار کو شکست دی ہے، حکومت کے اپنے اراکین ہم سے رابطے میں ہیں اور وہ حکومت سے تنگ ہیں،سابق صدر

اسلام آباد(عکس آن لائن) سابق صدر آصف زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی کامیابی مزید پڑھیں

شازیہ مری

پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈرز پر ان کے ہی ممبران کو اعتراض ہے، شازیہ مری

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینزکی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہاہے کہ حکومت کی ناکامی ان کی سینیٹ میں ناکامی کا بڑا سبب بنتی جارہی ہے، پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرز پر ان کے ہی ممبران کو اعتراض مزید پڑھیں

لانگ مارچ

(ن)لیگ کا لانگ مارچ سے قبل پنجاب میں مظاہروں اور احتجاج کا شیڈول جاری

لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن)نے حکومت کے خلاف رواں ماہ اعلان کئے گئے لانگ مارچ سے قبل پنجاب میں مظاہروں اور احتجاج کا شیڈول جاری کردیا ۔مسلم لیگ (ن)نے لانگ مارچ سے قبل اپنے کارکنوں کو فعال کرنے اور مزید پڑھیں

مریم نواز

لانگ مارچ کی تیاریاں عنقریب شروع ،ہوسکتا ہے اسکی ضرورت ہی پیش نہ آئے’ مریم نواز

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان ایک بار تو سازباز کرکے حکومت میں آگئے لیکن اب دوبارہ ان کے آنے کا چانس نہیں،لانگ مارچ کی تیاریاں عنقریب شروع ہوجائیں مزید پڑھیں