لانگ مارچ

لانگ مارچ کے شرکا کو کمرے نہیں دیے جائیں گے، اسلام آباد پولیس کا ہوٹلوں کو حکم

اسلام آباد(نمائندہ عکس)پولیس نے وفاقی دارالحکومت کے ہوٹلوں اور گیس ہاﺅسز پر پابندی لگا دی ہے کہ لانگ مارچ کے شرکا کو کمرے نہیں دیے جائیں گے،تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے ہوٹلوں اور گیسٹ ہاسز کے لیے حکم مزید پڑھیں

حکومت

حکومت نے لانگ مارچ مظاہرین سے نمٹنے کے لیے خصوصی فنڈ منظور کر لیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس)حکومت نے لانگ مارچ کے مظاہرین سے نمٹنے کے لیے خصوصی فنڈ منظور کر لیا،نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف حکومت نے نئی تیاریاں کر لی ہیں، مظاہرین سے نبرد آزما ہونے مزید پڑھیں

فواد چودھری

پی ٹی آئی پرفیکٹ جماعت نہیں ہم میں بھی کمزوریاں ہوں گی،فواد چودھری

لاہور(نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ لانگ مارچ ناکام ہوا تو قوم ناکام ہو گی۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری نے جمعہ کو پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

حکومت جب تک الیکشن کا اعلان نہیں کرتی ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے، فیاض الحسن چوہان

لاہور (نمائندہ عکس ) پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ حکومت جب تک نئے الیکشن کا اعلان نہیں کرتی ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ ترجمان وزیر اعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان نے لانگ مارچ مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

آزاد کشمیر،گلگت بلتستان سمیت ملک بھر سے دس لاکھ سے زائد افراد لانگ مارچ میں آئینگے’ فیاض الحسن چوہان

لاہور(نمائندہ عکس) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان یاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ لانگ مارچ میں دس لاکھ سے زائد افراد شریک ہوںگے ،ارشد شریف کی شہادت پر بیگم صفدر اعوان نے ایسا کام کیا جس سے ان مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان بروز جمعہ کو لانگ مارچ شرکا سے آزادی چوک پر خطاب کریں گے

لاہور (نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے پہلے روز کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی لاہور کے صدر امتیاز شیخ نے لانگ مارچ کے پہلے روز کا شیڈول جاری کرتے ہوئے کہا کہ لانگ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

حکومتی درخواست مسترد،سپریم کورٹ کا لانگ مارچ کے خلاف کسی بھی کارروائی سے انکار

اسلام آباد(نمائندہ عکس)سپریم کورٹ نے لانگ مارچ کے خلاف پہلے سے کوئی بھی حکم جاری کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت قانون کے مطابق صورتحال سے نمٹ سکتی ہے، جب ہجوم آئے گا اور قانون کی خلاف مزید پڑھیں

عبدالقادر پٹیل

عمران خان نے لانگ مارچ کیا تو انہیں کس جیل میں رکھنا ہے یہ فیصلہ رانا ثنااللہ کریں گے، عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد(نمائندہ عکس)پیپلز پارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ عمران خان نے لانگ مارچ کیا تو انہیں کس جیل میں رکھنا ہے یہ فیصلہ رانا ثنااللہ کریں گے، انہوں نے کہا کہ پھرکہتا مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

سارا پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(نمائندہ عکس)تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر و صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن کے بعد واضح ہوگیا کہ سارا پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے،رانا ثنا اللہ تو اپنی یوسی سے بھی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی جلد سماعت کے لیے متفرق درخواست دائر کردی گئی۔وفاقی حکومت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں