کورونا متاثرہ

پی آئی اے کی پرواز میں کورونا متاثرہ مسافروں کا انکشاف

لاہور (عکس آن لائن ) پی آئی اے کی پرواز میں کورونا پازیٹو مسافروں کی موجود گی پر کھلبلی مچ گئی، کینیڈین حکام نے پی آئی اے کیلئے کورونا سرٹیفکیٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پی مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے طلبہ و طالبات کے لئے “ون ونڈو آپریشن” قائم.

اسلام آباد(عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کورونا وائرس کی وبا جیسے مشکل حالات میں بھی طلبہ کی سہولتوں میں اضافہ کے لئے اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا ہے ٗ وائس چانسلر ٗ پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم کی مزید پڑھیں

لاہور جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال اور نیورو انسٹی ٹیوٹ میں آنے والے ہر شخص کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار

لاہور(عکس آن لائن) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر لاہور جنرل ہسپتال اور پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے سربراہان نے طبی عملے اور شہریوں کی حفاظت کے حوالے سے بر وقت اقدامات اٹھاتے ہوئے ادارے مزید پڑھیں

فیس ماسک

اسلام آباد میں فیس ماسک نہ لگانے پر دفعہ 144 نافذ، نوٹی فیکیشن جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد میں فیس ماسک نہ لگانے پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، عمل نہ کرنے والوں پر جرمانے عائد کئے جائیں گے،اطلاق مساجد، بازار، شاپنگ مالز، پبلک ٹرانسپورٹ، ریل اور ہوائی سفر پر مزید پڑھیں

میتیں جلانے کا حکم

لنکن حکومت کا کرونا سے ہلاک افرادکی میتیں جلانے کا حکم،مسلمان مشتعل

کولمبو(عکس آن لائن)سری لنکا میں حکام نے کورونا وائرس کے انتقال کر جانے والے مریضوں کی لاشوں کا نذر آتش کیا جانا لازمی قرار دے دیا ہے۔ ایسے مریضوں میں سے تین مسلم شہریوں کی میتیں جبرا جلا دیے جانے مزید پڑھیں

سرکاری و پرائیویٹ کالجز

سرکاری و پرائیویٹ کالجز میں بھی صبح کی اسمبلی کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ

سرگودھا(عکس آن لائن)حکومت نے ملک بھر میں سکولوں کی طرز پر تمام سرکاری و پرائیویٹ کالجز میں بھی صبح کی اسمبلی کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں صوبہ سندھ میں تمام کالجز میں صبح کی مزید پڑھیں

کریکٹر سرٹیفیکٹ

کویت میں پہلی بار اقامہ پر آنے والوں کے لئے کریکٹر سرٹیفیکٹ لازمی قرار

کویت سٹی (عکس آن لائن) کویتی وزارت داخلہ کی جانب سے پہلی باراقامتی ویزے پر آنے والے غیر ملکیوں کے لیے چال چلن کی سند لازمی قرار دی گئی ہے۔کریکٹر کے سرٹیفکیٹ اپنے ملک سے بھی حاصل کیے جائیں اورکویت مزید پڑھیں

عمرہ زائرین

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے میڈیکل انشورنس لازمی قرار دیدی

جدہ (عکس آن لائن) سعودی حکام نے عمرہ زائرین کے لیے میڈیکل انشورنس لازمی قرار دی دیا ہے۔ سعودی اخبار کے مطابق جدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر حج ڈاکٹر محمد صالح بنتن اور التعاونیہ انشورنس کمپنی کے مزید پڑھیں