ساہیوال

ساہیوال: اسرائیل کے خلاف پریس کلب کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

ساہیوال(نمائندہ عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف ساہیوال کی طرف سے فلسطین کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف پریس کلب کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا. جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ احتجاجی مظاہرہ میں مزید پڑھیں

فلسطین

فلسطین بحران پر سلامتی کونسل کا چوتھا ہنگامی اجلاس بھی بے نتیجہ ختم

نیویارک (عکس آن لائن)فلسطین بحران پر سلامتی کونسل کا چوتھا ہنگامی اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق اجلاس ایک گھنٹے سے بھی کم وقت جاری رہا اور کوئی مشترکہ اعلامیہ بھی جاری نہیں کیا گیا۔فلسطینی مندوب نے مایوسی مزید پڑھیں

شیخ رشید

جہانگیر ترین بجٹ میں عمران خان کو ووٹ دیں گے،شیخ رشید

راولپنڈی(عکس آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین بجٹ میں عمران خان کو ووٹ دیں گے، پارٹی میں چھوٹے موٹے اختلافات ہوتے رہتے ہیں، جمعہ کو لال حویلی کے باہر فلسطین سے یکجہتی کیلئے مزید پڑھیں

فلسطین

فلسطین معاملے پر ہمیں خاموش رہنے کی عادت ڈالی جارہی ہے‘ یاسر حسین

کراچی (عکس آن لائن) فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار یاسر حسین نے کہا ہے کہ فلسطین کے معاملے پر ہمیں خاموش رہنے کی عادت ڈالی جارہی ہے۔یاسر حسین بھی نے حال ہی میں اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسرائیل غزہ میں معصوم بچوں اور خواتین کو نشانہ بنا رہا ہے‘ وزیر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دورہ ترکی میں فلسطین میں اسرائیل کی جانب سے جاری جارحیت‘ سے بچوں اور خواتین کو نشانہ بنانے کے خلاف دنیا کی جانب سے ایک مزید پڑھیں

فلسطین

اسرائیل کے فلسطین پر مسلسل حملے انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں ہیں، عثمان بزدار

لاہور(عکس آن لائن ) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ اسرائیل کے فلسطین پر مسلسل حملے انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں ہیں، طاقت کے نشے میں مدہوش اسرائیل کے ہاتھ معصوم فلسطینی شہریوں کے خون مزید پڑھیں

ڈسکہ

ڈسکہ:جمعیت علماءاسلام (س) کے زیر اہتمام دار العلوم مدنیہ میں ”القدس سیمینار“ کا انعقاد کیا گیا

ڈسکہ(نمائندہ عکس آن لائن) بیت المقدس اور فلسطین پراسرائیلی جارحیت ،دہشتگردی کے خلاف فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے جمعیت علماءاسلام (س) کے زیر اہتمام دار العلوم مدنیہ میں ”القدس سیمینار“ کا انعقاد کیا گیا ،جس میں مذہبی جماعتوں،کاروباری مزید پڑھیں

سمبڑیال

جماعت اسلامی سمبڑیال کافلسطین کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ

سمبڑیال( نمائندہ عکس آن لائن ) جماعت اسلامی سمبڑیال کافلسطین کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ ، قبلہ اول کی حفاظت کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کرنے کا عزم۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج مزید پڑھیں

شرقپورشریف

شرقپورشریف:فلسطین میں مسجد اقصٰی پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں،میاں جلیل احمد شرقپوری

شرقپورشریف (نمائندہ عکس آن لائن) ممبر پنجاب اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین میں مسجد اقصٰی پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں. ہمیں اسرائیل کی اس بربریت پر اقوام عالم مزید پڑھیں

ذمہ داری ادا

اسرائیلی حملوں کے بعد خطے میں امن کیلئے کوئی بھی ذمہ داری ادا کرنے کیلئے تیار ہیں،ترک صدر

انقرہ (عکس آن لائن)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی اسرائیل کے فلسطین پر وحشیانہ حملوں کے بعد خطے میں امن کے لیے کوئی بھی ذمہ داری ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ترک مزید پڑھیں