چینی مندوب 

فلسطین اسرائیل مسئلے میں جنگ بندی کو فروغ دینا ضروری ہے، چینی مندوب 

 جنیوا (عکس آن لائن)  جینیوا میں چین کے مستقل نمائندے  چھن شو نے فلسطین اسرائیل مسئلے پر چین کے موقف اور  تجاویز پر کہا ہے کہ سب سے پہلے، جنگ بندی کو فروغ دینا اور تشدد کو روکنا ضروری ہے۔ مزید پڑھیں

حافظ طاہر اشرفی

اسرائیل کے حوالے سے پاکستان کی پالیسی واضح ہے،حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی و چیئرمین پاکستان علمائے کونسل علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حوالے سے پاکستان کی پالیسی واضح ہے،پاکستان واحد ملک ہے جس نے فلسطین میں امداد بھیجی، پاکستان مزید پڑھیں

مفتی تقی عثمانی

فلسطین کا دوریاستی حل کسی صورت قبول نہیں، مفتی تقی عثمانی

اسلام آباد(عکس آن لائن)معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ فلسطین کا دوریاستی حل کسی صورت قبول نہیں،مجلس اتحاد امت پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں حرمت اقصی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

چین

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ فلسطین- اسرائیل تنازع کے حل کے لیے  چین کے  پوزیشن  پیپر  کا اجرا

بیجنگ (عکس آن لائن)  چین کی وزارت خارجہ نے “فلسطین – اسرائیل تنازع کے حل کے لیے چین کا پوزیشن پیپر” جاری کیا۔ پیپر میں کہا گیا ہے کہ  چینی صدر شی جن پھنگ ،فلسطین اور اسرائیل کے درمیان موجودہ صورتحال مزید پڑھیں

چینی وزیر خارجہ

چینی وزیر خارجہ فلسطین اسرائیل مسئلہ پر سلامتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے، چین

بیجنگ (عکس آن لائن)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے اعلان کیا ہے کہ اس ماہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے چئرمین کی حیثیت سے، چین بدھ کے روز مسئلہ فلسطین ۔اسرائیل پر سلامتی کونسل کا مزید پڑھیں

چینی وزیر خارجہ

چینی وزیر خارجہ کی  عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے مشترکہ وفد سے بات چیت 

 بیجنگ (عکس آن لائن) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں سعودی عرب، اردن، مصر، انڈونیشیا اور فلسطین کے وزرائے خارجہ اور اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل مزید پڑھیں

نگران وزیر خارجہ

پاکستان ہمیشہ سے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کا حامی ہے، نگران وزیر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ سے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کا حامی ہے، ایوان صدر سے فلسطین سے متعلق جاری ہونے والے صدر مملکت کے بیان پر مزید پڑھیں

ناورے کی پارلیمنٹ

ناورے کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کر لی

اوسلو(عکس آن لائن ) یورپی یونین میں شامل اہم ملک ناروے کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو علیحدہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ناورے کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 11نومبر بروز ہفتہ کو سعودی عرب روانہ ہوں گے

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 11نومبر بروز ہفتہ کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم 12 نومبر کو او آئی سی کے ہنگامی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، نگران وزیراعظم مزید پڑھیں