انٹونی بلنکن

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہروں کو عوامی حق سمجھتے ہیں، امریکا

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے امریکا میں ہونے والے مظاہروں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکا میں جاری مظاہرے جمہوریت کا حصہ ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر مزید پڑھیں

چین

امریکہ نے فلسطین کی اقوام متحدہ میں شمولیت کی درخواست کو ویٹو کر دیا، چین کا امریکی فیصلے پر شدید اظہار مایوسی

اقوام متحدہ (عکس آن لائن) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ایک مسودہ قرارداد کو منظور کرنے میں ناکام رہی جس میں تجویز کیا گیا تھا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن تسلیم کرے۔ مزید پڑھیں

چینی وزیر خارجہ

چین فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنانے کی حمایت کرتا ہے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزیر خارجہ وانگ ای اور انڈونیشیا کے وزیر خارجہ ریٹنو مرسودی نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ایک پریس کانفرنس کی۔ جمعرات کے روز اس موقع پر انہوں نے کہا کہ فلسطین اسرائیل تنازع نے مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

8 فروری کے انتخابات کے بعد بھی سیاسی استحکام نہیں مل سکا، رانا ثناء اللہ

فیصل آباد (عکس آن لائن)سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں سیاسی صورتحال اچھی نہیں ہے، 8 فروری کے انتخابات کے بعد بھی سیاسی استحکام مزید پڑھیں

فلسطین

فلسطین نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کیلئے سلامتی کونسل کی حمایت مانگ لی

نیو یارک (عکس آن لائن ) فلسطین نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کیلئے سلامتی کونسل کے تمام رکن ممالک سے حمایت کا مطالبہ کر دیا۔ اقوام متحدہ میں فلسطینی سفیر ریاض منصور نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے مزید پڑھیں

چین

چین کا امریکہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں رکاوٹ ڈالنے پر گہری مایوسی کا اظہار

بیجنگ (عکس آن لائن) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے مطالبے کے حوالے سے امریکہ کی ویٹو کردہ قرارداد کے مسودے پر اجلاس جاری رکھا۔بدھ کے روز اقوام متحدہ میں چین مزید پڑھیں

گیلووے

فلسطین،کشمیر کے حمایتی گیلووے برطانوی رکن پارلیمنٹ منتخب

لندن(عکس آن لائن)برطانیہ میں ضمنی الیکشن میں جارج گیلووے رکن پارلیمنٹ منتخب ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی جیت کے موقع پر بات کرتے ہوئے جارج گیلوے نے کہا کہ میری فتح فلسطین کے نہتے مسلمانوں کی فتح ہے۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

چین

شام کی صورت حال میں بہتری کےلئے فلسطین اسرائیل تنازعے کے اثرات پر قابو پایا جائے، چین کا مطالبہ

اقوام متحدہ (عکس آن لائن) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں انسانی صورتحال پر ایک عوامی اجلاس منعقد کیا جس میں چینی نمائندے نے فلسطین اسرائیل تنازعے کے اثرات پر قابو پانے، شام کے مسئلے کے سیاسی تصفیے مزید پڑھیں

چین

غزہ میں فوری جنگ بندی سلامتی کونسل کے ارکان کا اکثریتی اتفاق رائے ہے، چینی مندوب

اقوام متحدہ (عکس آن لائن)  اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب چانگ جون نے سلامتی کونسل کے عام اجلاس میں فلسطین اسرائیل مسئلہ پر اظہار خیال کیا اور اس بات پر زور دیا کہ غزہ میں فوری جنگ بندی بین مزید پڑھیں