چائے کی درآمدات

چائے کی درآمدات میں نو ماہ کے دوران15.61 فیصد کمی ہوئی، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں مالی سال کے دوران چائے کی درآمدات میں 15.61 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال کے ابتدائی9 ماہ کے دوران مزید پڑھیں

حیدر سلطان

عوام نے کورونا وائرس کو سنجیدگی سے نہ لیا تو یہ وباء ہمارے گلے پڑ جائیگی‘ حید رسلطان

لاہور( عکس آن لائن) نامور اداکار حیدر سلطان نے کہا ہے کہ عوام نے کورونا وائرس کو سنجیدگی سے نہ لیا تو یہ وباء ہمارے گلے پڑ جائے گی ، پاکستان سمیت دنیا بھر میں لوگ اس کی وجہ سے مزید پڑھیں

ڈرپ اریگیشن

ڈرپ اریگیشن کا نظام زرعی شعبہ میں انقلاب لاسکتاہے، رانا تجمل حسین

قصور (عکس آن لائن) ڈرپ اریگیشن کا نظام زرعی شعبہ میں انقلاب لاسکتاہے جبکہ کاشتکاروں میں پانی کی اہمیت اجاگرکرکے زرعی پیداوار میں نمایاں اضافہ بھی ممکن ہے۔ ان خیالات کا اظہارڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچراصلاح آبپاشی قصور رانا تجمل حسین نے مزید پڑھیں

امتحانات منسوخ

فن تعلیمی بورڈ نے تمام ڈپلومہ کے امتحانات منسوخ کردئیے

لاہور (عکس آن لائن) فن تعلیمی بورڈ نے تمام ڈپلومہ کے امتحانات منسوخ کردئیے ہیں۔ امتحانات کی منسوخی کی وجہ کرونا وائرس کے پھیلی ہوئی وباء بتائی گئی ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پنجاب بھر کے فنی تعلیمی مزید پڑھیں

ادارہ برائے شماریات

فٹ ویئر کی برآمدات میں نو ماہ کے دوران15.18فیصد اضافہ ہوا، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں مالی سال کی پہلی تین سہ ماہیوں کے دوران فٹ ویئر کی برآمدات میں15.18فیصد اضافہ ہو گیا۔ پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس)کی جاری اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال جولائی مارچ 2019-20ء مزید پڑھیں

اظہر محمود

کھلاڑی فنکار کی طرح ہوتے ہیں، اچھی پرفارمنس پر داد چاہتے ہیں، اظہر محمود

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اور سابق بولنگ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ تماشائیوں کے بغیر کرکٹ کا مزہ نہیں ہوگا اور کھلاڑی بوریت محسوس کریں گے تاہم فی الوقت کرکٹ کی واپسی مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ

اوقاف کونسل کامسجد اقصیٰ میں باجماعت نماز پرپابندی برقرار رکھنے کااعلان

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن)فلسطینی اوقاف کونسل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے احتیاطی تدابیر کے تحت مسجد اقصیٰ میں با جماعت نماز کی ادائی پر پابندی برقرار رہے گی۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مزید پڑھیں