امتحانات منسوخ

فن تعلیمی بورڈ نے تمام ڈپلومہ کے امتحانات منسوخ کردئیے

لاہور (عکس آن لائن) فن تعلیمی بورڈ نے تمام ڈپلومہ کے امتحانات منسوخ کردئیے ہیں۔ امتحانات کی منسوخی کی وجہ کرونا وائرس کے پھیلی ہوئی وباء بتائی گئی ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پنجاب بھر کے فنی تعلیمی بورڈز نے بارہ سے زائد ڈپلومہ جات کے پیپر منسوخ کئے ہیں جبکہ ان امتحانات میں فنی تعلیمی بورڈ نے شرکت کرنیوالے امیدواروں کی رجسٹریشن کیلئے 18 مئی آخری تاریخ مقرر کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں