پرویز الٰہی

چوہدری شجاعت بیمار ہوئے تو عمران خان نے خیریت دریافت نہیں کی، پرویز الٰہی کا شکوہ

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما و اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالہی نے وزیراعظم عمران خان سے شکوے کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم اتحادیوں کو شک کی نگاہ سے نہ دیکھیں جوبات ہوپہلے تصدیق کیا کریں، مذاکرات مزید پڑھیں

ترکی میں زلزلے

وزیر اعظم عمران خان کا ترکی میں زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر اظہارافسو س

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نے ترکی میں زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر اظہارافسو س کرتے ہوئے کہا مشکل گھڑی میں ترک قیادت مزید پڑھیں

عمران خان

اصلاحات ایک دردناک عمل ہے جس سے گزرے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا، عمران خان

ڈیووس (عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اصلاحات ایک دردناک عمل ہے جس سے گزرے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا،عوام کو درپیش مشکلات کا احساس ہے مگرفرسودہ نظام میں اصلاحات لانا آسان نہیں ہوتا،کرپٹ اسٹیٹس کو مزید پڑھیں

عمران خان

پاکستان میں ہمارا بڑا چیلنج کرپٹ عناصر کا مقابلہ ہے جو ہر روز ایک نئی افواہ پھیلاتے ہیں،عمران خان

ڈیووس (عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہمارا بڑا چیلنج کرپٹ عناصر کا مقابلہ ہے جو ہر روز ایک نئی افواہ پھیلاتے ہیں، کچھ عناصر کا محاسبہ کیا جواب جیل میں ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

نیر حسین بخاری

عمران خان کو اپنا نہ سہی وزیراعظم کے عہدے کا خیال رکھنا چا ہیے ، نیر حسین بخاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان کو اپنا نہ سہی وزیراعظم کے عہدے کا خیال رکھنا چا ہیے ۔ ایک بیان میں نیر بخاری نے کہاکہ بیرون مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی سنگاپور کے وزیر اعظم، آذربائیجان کے صدر سے ملاقاتیں

ڈیووس(عکس آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نگورنو کاراباخ تنازعے پر پاکستان آذربائیجان کی حمایت جاری رکھے گا، کشمیر میں انسانی حقوق کی منظم انداز میں خلاف ورزیاں جاری ہیں، بھارتی حکومت نے 5 اگست مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران خان کے ہوتے ہوئے پاکستان کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سولہ ماہ میں ناقابلِ تلافی تباہی ,سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا صرف نالائقی ہے یا جان بوجھ کے کی جا رہی مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

پنجاب اور کے پی کے کا آٹا عمران خان کا ’’آٹا گینگ‘‘ کھاگیا ہے،عظمیٰ بخاری

لاہور (عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب اور کے پی کے کا آٹا عمران خان کا ’’آٹا گینگ‘‘ کھاگیا ہے۔روٹی مہنگی ہونے پر مستعفی ہونے والے وزیر آج کل کہی نظر مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پاکستان کے پاس عمران خان کی متبادل کوئی سیاسی قیادت نہیں، فواد چوہدری

لاہور( عکس آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان کے پاس عمران خان کے متبادل کوئی سیاسی قیادت نہیں، حکومت کواس وقت کوئی خطرہ نہیں ہے، اسدعمر،عمران اسماعیل اورجہانگیر ترین ایم کیوایم پاکستان مزید پڑھیں