عبد المہدی

امریکا فی الفور عراق سے اپنی افواج کا انخلا کے اقدامات اٹھائے، عبد المہدی

بغداد(عکس آن لائن) عراق کے عبوری وزیر اعظم عادل عبد المہدی نے کہا ہے کہ امریکا اپنی فوج کے فی الفور انخلا کے لیے وفد بھیجے تاکہ جلد از جلد کارروائی کا آغاز ہو سکے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

وزیراعظم سکاٹ موریسن

آسٹریلیا کی فوج بدستور عراق میں تعینات رہے گی، وزیراعظم سکاٹ موریسن

کینبرا(عکس آن لائن)وزیراعظم سکاٹ موریسن نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کی فوجیں بدستور عراق میں تعینات رہیں گی کیونکہ صورتحال اچانک مستحکم ہوگئی ہے۔جمعرات کے روز موریسن کا کہنا تھا کہ ان کی حکومت ایک متحد اورمستحکم عراق کے قیام مزید پڑھیں

میزائل حملہ

سپاہ پاسداران انقلاب کا عراق میں دو امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملہ،80ہلاکتوں کا دعویٰ

بغداد/واشنگٹن (عکس آن لائن)ایرانی سپاہِ پاسداران انقلاب نے عراق میں دو امریکی فوجی اڈوں پر حملوں میں 80افرادکی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے جب کہ امریکی ہیلی کاپٹرز اور فوجی سامان کو شدید نقصان پہنچاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاسداران نے منگل مزید پڑھیں

پومپیو

عراق میں بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر پومپیو یوکرئین کا دورہ ملتوی کریں گے

بغداد(عکس آن لائن) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو عراق میں بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر یوکرئین اور چار دیگر ملکوں کا دورہ ملتوی کریں گے، بغداد میں امریکی سفارتخانے پر مظاہرین کے حملے کے بعد عراق میں ان دنوں مزید پڑھیں

مائیک پومیو

عراق میں کارروائی ایرانی سرگرمیوں کو روکنے اور امریکیوں کے تحفظ کے لیے کی،پومپیو

بندر الدوشی(عکس آن لائن)امریکی وزیرخارجہ مائیک پومیو نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کو دو روز قبل عراق کی گئی فوجی کارروائی کی تفصیلات اور اس کے مقاصد سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عراق میں فوجی مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

عراق میں حزب اللہ بریگیڈز پر کیے جانے والے فضائی حملے بھرپور جواب ہے،مائیک پومپیو

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیونے کہاہے کہ عراق میں حزب اللہ بریگیڈز پر کیے جانے والے فضائی حملے ایک بھرپور جواب ہے جو اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ امریکا ، عراق میں امریکی افواج کو درپیش مزید پڑھیں

جاری احتجاج

عراق میں تین ماہ سے جاری احتجاج کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 490 ہوگئی

بغداد(عکس آن لائن)عراق کے نیم سرکاری ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق نے بتایا ہے کہ ملک میں تین ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں کے دوران اب تک کم سے کم 490 مظاہرین ہلاک ہو چکے ہیں۔ زیادہ تر ہلاکتیں جنوبی مزید پڑھیں

عراقی وزیراعظم

عراق کے بعض شہریوں اور فوجی کمانڈروں پر پابندی عائد کرنے کا امریکی اقدام قابل مذمت ہے، عراقی وزیراعظم

بغداد (عکس آن لائن) عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے عراق کے بعض شہریوں اور فوجی کمانڈروں کا نام امریکی پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کی مذمت کی ہے۔ عراق کے وزیراعظم نے امریکہ کے اس اقدام کے ردعمل مزید پڑھیں