امانوئل ماکروں

فرانسیسی صدر اور عراقی وزیراعظم کا دہشت گردی کے خلاف لڑائی کی اہمیت پر زور

پیرس (عکس آن لائن) فرانسیسی صدر امانوئل ماکروں اور عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے دہشت گردی کے خلاف لڑائی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ان دونوں رہنمائوں نے پیرس میں ملاقات میں کہی۔ مزید پڑھیں

ترکی کے لڑاکا طیاروں

عراق، دہوک میں متعدد علاقوں پر ترکی کے لڑاکا طیاروں کے حملے

انقرہ (عکس آن لائن) ترکی کے لڑاکا طیاروں نے عراقی کردستان کے صوبے دہوک میں متعدد علاقوں پر بم باری کی ہے۔ ترک فضائیہ کے طیاروں نے صوبے میں جبل خامتیر کے اطراف ٹھکانوں پر 4 میزائل داغے۔ میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

عائشہ فاروقی

مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن، انسانی حقوق کی پامالی پر تشویش کا اظہار،دفتر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے ، کہ بھارت نے جعلی مقابلوں اور نام نہاد سرچ آپریشن میں مذید 14 کشمیریوں کو شہید کر دیا ہے ، بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں مزید پڑھیں

ظفر مرزا

پاکستان میں کورونا وائرس روکنے کیلئے نیشنل ایکشن پلان تیار ہے، ظفر مرزا

لاہور(عکس آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے نیشنل ایکشن پلان تیار ہے۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنے مزید پڑھیں

لبنانی حزب اللہ

قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد عراق میں لبنانی حزب اللہ سرگرم ہوگئی

بغداد(عکس آن لائن) ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد عراق میں لبنانی حزب اللہ نے اپنی سرگرمیاں تیز کردی ہیں اور حزب اللہ قاسم سلیمانی کے بعد پیدا ہونیوالے خلا کو پر کرنے کی مزید پڑھیں

عوامی احتجاج

عراق کے نئے وزیراعظم کی نامزدگی کے باوجود عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری

بغداد(عکس آن لائن)عراق میں نئے وزیراعظم محمد توفیق علاوی کی نامزدگی اور ان کی جانب سے خود کو آزاد قرار دینے کے اعلان کے باوجود عوام کی جانب سے شدید احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سابق وزیرمواصلات محمد مزید پڑھیں

امریکی صدر

امریکی صدر کا عراق میں اپنے فوجیوں کی تعداد کم کرنے کا اعلان

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک عراق میں موجود فوجیوں کی تعداد کم کرنے جا رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی ایک ٹویٹ میں امریکی صدر نے کہا کہ عراق مزید پڑھیں

مظاہرے

عراق: حکومت مخالف مظاہرے، 2 روز میں 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بغداد(عکس آن لائن)عراق میں حکومت مخالف پرتشدد احتجاج کے دوران گزشتہ 2 دنوں میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق نے اپنی رپورٹ میں کہا مزید پڑھیں

احتجاجی مظاہرے

بغداد میں پْرتشدد احتجاجی مظاہرے، دو پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد ہلاک

بغداد(عکس آن لائن)عراق کے دارالحکومت بغداد میں پْرتشدد احتجاجی مظاہروں کے دوران میں دو پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے ۔بغداد میں پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے اور انھیں سڑکیں بند کرنے سے روکنے کے لیے اشک آور مزید پڑھیں