یمل ولی خان

یمل ولی خان عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر منتخب

پشاور (عکس آن لائن)سینئر سیاستدان اسفندیار ولی خان کے صاحبزادے ایمل ولی خان عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی صدر منتخب ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اے این پی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں ایمل ولی خان مزید پڑھیں

سلیمان شہباز

وزیر اعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے نیب کے بیان پر درخواست ضمانت واپس لے لی

لاہور( عکس آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے نیب کے بیان پر درخواست ضمانت واپس لے لی،جبکہ عدالت نے شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کی حد تک نیب سے جواب طلب کرتے ہوئے ضمانت میں7فروری مزید پڑھیں

سلیمان شہباز

شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے وطن واپسی کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ عکس ) وزیراعظم میاں شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سلیمان شہباز نے حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست میں موقف مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

بینکنگ جرائم کورٹ نے جہانگیر ترین ،علی ترین کی عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع کردی،عدالت کے دائرہ اختیار پر دلائل طلب

لاہور(عکس آن لائن)بینکنگ جرائم کورٹ نے سیاسی رہنما جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کی عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع کر تے ہوئے وکلاء کو عدالت کے دائرہ اختیار پر دلائل کے لئے طلب کر لیا مزید پڑھیں

ماموں کانجن

ماموں کانجن:تحریک منہاج القران ماموں کانجن کے ناظم محمد امتیاز بھٹی کے والد اللہ یار بھٹی کے رسم سوئم کی تقریب

ماموں کانجن(نمائندہ عکس آن لائن) تحریک منہاج القران انٹر نیشنل کے سرپرست ڈاکٹر طاہر القادری کے صاحبزادے ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے تحریک منہاج القران ماموں کانجن کے ناظم محمد امتیاز بھٹی کے والد کے انتقال پربذریعہ ٹیلی فون مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظور

لاہور( عکس آن لائن)ایڈیشنل سیشن جج نے چینی سکینڈل کیس میں جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظور کرتے ہوئے دونوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ جہانگیر ترین اور علی ترین اپنے وکلاء کے مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

ایف آئی اے نے جہانگیر ترین ،صاحبزادے اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

لاہور (عکس آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے )نے جہانگیر ترین ،ان کے صاحبزادے علی ترین سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جس میں کہا گیا ہے کہ جہانگیر ترین نے اپنے اور اہل خانہ مزید پڑھیں

پیرمحل

پیرمحل:معروف ماہرتعلیم چوہدری محمد عتیق کے صاحبزادے چوہدری محمد ولید رشہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

پیرمحل(نمائندہ عکس آن لائن)تحصیل کے معروف ماہرتعلیم چوہدری محمد عتیق کے صاحبزادے چوہدری محمد ولید رشہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔دعوت ولیمہ میں سیاسی وسماجی شخصیات چوہدری خالدسردار،چوہدری خلیل احمد پاشا،لیاقت علی،چوہدری سجاد حسین،حاجی صداقت علی،محمد اعجاز،راناحسن محمد،محمد شفیق الرحمن،مدثر کاشف،چوہدری مزید پڑھیں

کمالیہ

کمالیہ کی معروف سیاسی شخصیت کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ اوران کی بیٹی کی شادی کی تقریب

کمالیہ(نمائندہ عکس آن لائن)کمالیہ کی معروف سیاسی شخصیت سابق چیئرمین بلدیہ کمالیہ امجد یعقوب ملک کے صاحبزادے ملک متین کی شادی فیصل آباد میں انجام پائی جبکہ دعوت ولیمہ اور ان کی بیٹی کی شادی کی تقریب احمد میرج ہال مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ ریفرنس

منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف ،حمزہ شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد ،ملزمان کاصحت جرم سے انکار

لاہور( عکس آن لائن)احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف ، ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی ،ملزمان کی جانب سے صحت جرم سے انکار مزید پڑھیں