کمالیہ

کمالیہ کی معروف سیاسی شخصیت کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ اوران کی بیٹی کی شادی کی تقریب

کمالیہ(نمائندہ عکس آن لائن)کمالیہ کی معروف سیاسی شخصیت سابق چیئرمین بلدیہ کمالیہ امجد یعقوب ملک کے صاحبزادے ملک متین کی شادی فیصل آباد میں انجام پائی جبکہ دعوت ولیمہ اور ان کی بیٹی کی شادی کی تقریب احمد میرج ہال چیچہ وطنی روڈ کمالیہ میں منعقد ہوئی۔

جس میں کمالیہ کی سیاسی ، سماجی، صحافتی ، وکلاء، تاجر ، علما ءاور مذہبی حلقوں سمیت شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور ملک امجد یعقوب اور انکے صاحبزادے کو مبارک اور نیک تمناوں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر امجد یعقوب ملک نے آنے ولاے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں