پیرمحل

پیرمحل:معروف ماہرتعلیم چوہدری محمد عتیق کے صاحبزادے چوہدری محمد ولید رشہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

پیرمحل(نمائندہ عکس آن لائن)تحصیل کے معروف ماہرتعلیم چوہدری محمد عتیق کے صاحبزادے چوہدری محمد ولید رشہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔دعوت ولیمہ میں سیاسی وسماجی شخصیات چوہدری خالدسردار،چوہدری خلیل احمد پاشا،لیاقت علی،چوہدری سجاد حسین،حاجی صداقت علی،محمد اعجاز،راناحسن محمد،محمد شفیق الرحمن،مدثر کاشف،چوہدری عمر نواز باجوہ، چوہدری محمد عمران اور ڈاکٹر عابد عامر ودیگران نے شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں