شیری رحمان

سینیٹر شیری رحمان کی چمن میں افغان بارڈر سے فائرنگ کی شدید مذمت

چمن(نمائندہ عکس ) رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اور سینیٹر شیری رحمان نے چمن میں افغان بارڈر سے ہونے والی فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں سینیٹر شیری رحمان نے مزید پڑھیں

سینٹر شیری رحمان

پاکستان ایک تکلیف دہ اور تباہ کن سیلاب سے گزرا ہے جس سے 33 ملین سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں،شیری رحمن

شرم الشیخ(نمائندہ عکس)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان ایک تکلیف دہ اور تباہ کن سیلاب سے گزرا ہے جس سے 33 ملین سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں،معاش کے ذرائع، زراعت اور خوراک مزید پڑھیں

شیری رحمن

بند گلی میں پھنسنے کے بعد تحریک انصاف کے رہنماء اب اداروں اور عدالت سے مداخلت کا مطالبہ کر رہے ہیں، شیری رحمن

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ بند گلی میں پھنسنے کے بعد تحریک انصاف کے رہنماء اب اداروں اور عدالت سے مداخلت کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر مزید پڑھیں

شیری رحمن

سینیٹر شیری رحمان کی عمران خان کے مارشل لا لگانے کے بیان کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے عمران خان کے مارشل لگانے کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت پسند سیاستدان اداروں کو مارشل لا لگانے پر نہیں اکساتا۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

آصف علی زرداری کی صحت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جھوٹی اور من گھڑت خبریں پھیلائی جا رہی ہیں،شیری رحمن

اسلام آباد (نمائندہ عکس)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ آصف علی زرداری کی صحت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جھوٹی اور من گھڑت خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔ اپنے بیان میں شیری رحمن نے کہاکہ مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

ہم اقوام متحدہ کے ساتھ مل کر عالمی سطح پر سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی کیلئے کام کر رہے، سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد (نمائندہ عکس) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہم اقوام متحدہ کے ساتھ مل کر عالمی سطح پر سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی کیلئے کام کر رہے ہیں اور عمران خان مزید پڑھیں

شیری رحمان

عمران خان دوسروں پر پہلے اسٹیبلشمنٹ کی نرسری میں پرورش کا الزام لگاتے ہیں پھر منت سماجت کرتے ہیں حکومت میں واپس لائیں ، شیری رحمن

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین ایک طرف دوسروں پر اسٹیبلشمنٹ کی نرسری میں پرورش کا الزام لگاتے،دوسری طرف اسٹیبلشمنٹ کو منت سماجت کرتے کہ ان کو مزید پڑھیں

شیری رحمان

جنوبی پنجاب کے لوگ ریلیف کے منتظر ہیں ، پنجاب حکومت کا ہیلی کاپٹر عمران خان کو بنی گالا سے جلسہ گاہ پک اینڈ ڈراپ دے رہاہے، شیری رحمن

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ جنوبی پنجاب کے لوگ ریسکیو اور ریلیف کے منتظر ہیں ، پنجاب حکومت کا ہیلی کاپٹر عمران خان کو بنی گالا سے جلسہ گاہ پک اینڈ مزید پڑھیں

شیری رحمان

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ قرضوں کی تفصیلات تحریک انصاف حکومت کیخلاف چارج شیٹ ہے، شیری رحمان 

اسلام آباد (نمائندہ عکس)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ قرضوں کی تفصیلات تحریک انصاف حکومت کے خلاف ایک چارج شیٹ ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ اسٹیٹ بینک کی مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

تحریک انصاف کی طرز سیاست کی وجہ سے ملک میں گالم گلوچ، نفرت اور انتشار بڑھ رہا ہے، سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد (نمائندہ عکس) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی طرز سیاست کی وجہ سے ملک میں گالم گلوچ، نفرت اور انتشار بڑھ رہا ہے، عمران خان کے مشتعل کارکنان مزید پڑھیں