رایا و سرسوں

کاشتکار رایا و سرسوں کی زیادہ پیداوار کیلئے خان پور رایا اور چکوال سرسوں کاشت کرسکتے ہیں،ماہرین

فیصل آباد (عکس آن لائن):ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کے شعبہ آئل سیڈ ریسرچ کے ماہرین تیلدار اجناس نے کاشتکاروں کی آگاہی کیلئے بتایا کہ خان پور رایا اور چکوال سرسوں زیادہ پیداوار دینے والی اقسام ہیں جبکہ کینولہ مزید پڑھیں

گنے

گنے کی سب سے زیادہ پیداوار مالی سال 2021-22میں حاصل ہوئی

لاہور( نمائندہ عکس)ملک میں گنے کی سب سے زیادہ پیداوار مالی سال2021-22کے درمیان حاصل ہوئی۔مالی سال 2018 تا 2022 کے عرصہ میں گنے کی سب سے کم پیداوار مالی سال2019-20میں ریکارڈ کی گئی۔اقتصادی جائزہ رپورٹ22۔ 2021 کے مطابق مالی سال2017-18کے مزید پڑھیں

کاشتکار

کاشتکار زیادہ پیداوار کے لئے کھادوں اور سپرے کا استعمال ہمیشہ محکمہ زراعت کی مشاورت سے کریں

ملتان (عکس آن لائن)صوبائی سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل نے کپاس کے کاشتکاروں پر زور دیاہے کہ وہ زیادہ پیداوار کے لئے کھادوں اور سپرے کا استعمال ہمیشہ محکمہ زراعت کی مشاورت سے کریں تاکہ نقصان دہ کیڑوں مزید پڑھیں

تل کی کاشت

جدید پیداواری ٹیکنالوجی کے ذریعے1لاکھ 65ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ پر تل کی کاشت سے 26 ہزار ٹن سے زائد پیداوار حاصل کرنے کا ہدف مقرر

فیصل آباد (عکس آن لائن )ملکی آبادی کے تناسب سے خوردنی تیل کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے محکمہ زراعت نے جدید پیداواری ٹیکنالوجی کے ذریعے تل کی زیادہ سے زیادہ پیداوار حاصل کرنے کیلئے بھرپور اقدامات کا مزید پڑھیں

بہاریہ مکئی

بہاریہ مکئی کی زیادہ پیداوار حاصل کرنے کے لئے منظورشدہ اقسام کاشت کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو بہاریہ مکئی کی زیادہ پیداوار حاصل کرنے کے لئے منظورشدہ اقسام کاشت کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہا ہے کہ کاشتکار بہاریہ مکئی کی زیادہ پیداوارحاصل کرنے کےلئے منظورشدہ اقسام ساہیوال 2002 مزید پڑھیں

خربوزہ

خربوزہ کی زیادہ پیداوارحاصل کرنے کےلئے کھادوں اورآبپاشی پر خصوصی توجہ دی جائے ،محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ خربوزہ کی زیادہ پیداوارحاصل کرنے کےلئے کھادوں اورآبپاشی پر خصوصی توجہ دی جائے اور بوائی کے وقت ایک بوری ڈی اے پی اور ایک بوری پوٹاش پٹریاں لگانے کےلئے لگائے مزید پڑھیں

رایا،سرسوں

رایا،سرسوں اور کینولہ کی فصل کی بہتر دیکھ بھال سے فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کویقینی بنایاجاسکتا ہے،ماہرین

فیصل آباد(عکس آن لائن)ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری فیصل آباد کے ماہرین تیلدار اجناس نے کاشتکاروں سے کہا کہ خان پور رایا اور چکوال سرسوں زیادہ پیداوار دینے والی اقسام ہیں جبکہ کینولہ گوبھی سرسوں کی وہ ملکی اور غیر ملکی مزید پڑھیں

گندم

گندم کی فی ایکڑ زیادہ پیداوار اوربمپرکراپ حاصل کرنے کیلئے بہترمنصوبہ بندی ضروری ہے، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ گندم کی فی ایکڑ زیادہ پیداوار اوربمپرکراپ حاصل کرنے کیلئے بہترمنصوبہ بندی وقت کی اہم ضرورت ہے لہذااگرہمارا کسان فصل کی کاشت کیلئے مناسب منصوبہ بندی اورمحکمہ زراعت کے مشوروں مزید پڑھیں

شملہ مرچ

کاشتکارو ں کو شملہ مرچ کی پنیری 15 اکتوبر سے کھیتوں میں منتقل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) کاشتکارو ں کو شملہ مرچ کی پنیری 15 اکتوبر سے کھیتوں میں منتقل کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ کاشتکار ستمبر میں کاشت کی گئی شملہ مرچ کی پنیری مقررہ وقت مزید پڑھیں

سورج مکھی

کاشتکاروں کو سورج مکھی کی زیادہ پیداوار دینے والی اقسام کاشت کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو سورج مکھی کی زیادہ پیداوار دینے والی اقسام کاشت کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ کاشتکا رزیادہ سے زیادہ رقبہ پر سورج مکھی کی کاشت یقینی بنائیں تاکہ مزید پڑھیں