نقصان رساں کیڑوں

مسور کی اچھی پیداوار کے حصول کے لئے فصل کو نقصان رساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں

قصور (عکس آن لائن)زرعی ماہرین نے مسورکے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اچھی پیداوار کے حصول کے لئے فصل کو نقصان رساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں تاکہ انہیں بھرپور مالی فائدہ حاصل ہوسکے۔ انہوں نے بتایا مزید پڑھیں

زرعی اجناس

سبزیوں کے زیر کاشت رقبہ میں دوسری زرعی اجناس کے مقابلے میں تیزی سے کمی ہو نے لگی

فیصل آباد (عکس آن لائن)جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے زرعی ماہرین نے بتایا کہ انسان کی غذائی ضروریات میں لحمیات، نشاستہ، تیل، معدنیات اور حیاتین کی اشد ضرورت ہوتی ہے جبکہ زود ہضم ہونے کی بنا پر سبزیوں اور ان مزید پڑھیں

مسورکے کاشتکار

مسورکے کاشتکار فصل کو نقصان رساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں ،زرعی ماہرین

قصور (عکس آن لائن) زرعی ماہرین نے مسورکے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اچھی پیداوار کے حصول کے لئے فصل کو نقصان رساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں تاکہ انہیں بھرپور مالی فائدہ حاصل ہوسکے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

گندم کی کاشت

پٹڑیوں پر گندم کی کاشت کی صورت میں کماد اور سرسوں کی مخلوط کاشت بھی آسانی سے کی جاسکتی ہے، زرعی ماہرین

فیصل آباد (عکس آن لائن) زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ پنجاب کے ایسے علاقے جہاں پانی کی کمی ہو وہاں گندم کو پٹڑیوں پر کاشت کیا جا سکتا ہے جبکہ پٹڑیوں پر کاشت کی گئی گندم میں کماد، سرسوں مزید پڑھیں

مونگ پھلی کی برداشت

مونگ پھلی کی برداشت کیلئے موزوں وقت کاانتخاب بہت اہمیت کا حامل ہے، ماہرین زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کہاہے کہ مونگ پھلی کی برداشت کیلئے موزوں وقت کاانتخاب بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اگیتی برداشت کی صورت میں کچی پھلیوں کی زیادہ تعداد پیداوار میں کمی کاباعث بنتی ہے مزید پڑھیں

باغات

باغات میں کپاس ، چاول میں کماد ،برسیم ، مکئی ، چری وغیرہ کاشت نہ کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) جامعہ زرعیہ فیصل ۱ٓباد کے زرعی ماہرین نے باغات میں کپاس ، چاول میں کماد ،برسیم ، مکئی ، چری وغیرہ کاشت نہ کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ ناموافق فصلات کی باغات مزید پڑھیں

باغبانوں کو نرسری

باغبانوں کو نرسری سے پودے خریدتے وقت جھاڑی دار پودوں کا چناؤ کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) جامعہ زرعیہ فیصل ۱ٓباد کے زرعی ماہرین نے باغبانوں کو مختلف پھلوں کے باغات لگانے سے قبل شروع کے چند سال تک جنتر کاشت کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ نئے لگائے جانیوالے مزید پڑھیں

کپاس کی فصل کو پاکستان کی معیشت میں ایک اہم مقام حاصل ہے، ، جامعہ زرعیہ فیصل ۱ٓباد

فیصل آباد (عکس آن لائن) بارشوں سے کپاس کے پودوں کی غیر ثمر دار بڑھوتری میں تیزی آنے سے جڑی بوٹیوں کی بھرمار کے باعث نقصان رساں کیڑوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے. جس کی وجہ سے کاشتکاروں مزید پڑھیں