دھماکا

کراچی، گلشن اقبال کے قریب 4منزلہ النوراپارٹمنٹ میں دھماکا ،5افراد جاں بحق جبکہ23 زخمی ہوگئے

کراچی(عکس آن لائن)کراچی کے علاقے گلشن اقبال مسکن چورنگی پرواقع 4منزلہ رہائشی عمارت النوراپارٹمنٹ میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں5افراد جاں بحق جبکہ23 زخمی ہوگئے ،ہلاکتوں میں خدشے کا اظہار کیاجارہاہے، دھماکے کی آواز اتنی زور دار تھی مزید پڑھیں

ٹرالی ٹریکٹر

چنیوٹ:تیز رفتار ٹرالی ٹریکٹر کی رکشہ کو ٹکر ایک شخص جاں بحق ایک زخمی

چنیوٹ(نمائندہ عکس آن لائن)تیز رفتار ٹرالی ٹریکٹر کی رکشہ کو ٹکر ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ریسکیو1122کے مطابق جھنگ روڈ پر واقع کھائی بیرہ کے قریب تیز رفتار ٹرالی ٹریکٹر نے رکشہ کو ٹکر مار دی جس سے رکشہ مزید پڑھیں

افغانستان سیکورٹی فورسز

افغانستان سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 50 عسکریت پسند ہلاک،30سے زائد زخمی

پلِ خمری، افغانستان(عکس آن لائن)افغان فوج نے شمالی صوبہ بغلان کےضلع دند غوری میں کم از کم 50 عسکریت پسندوں کی ہلاکت اور 30 سے زائد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ سینئر آرمی آفیسر عبدالرزاق نے ہفتہ کو مزید پڑھیں

مسلح افراد

سرگودھا ،جھگڑے پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک کو قتل اور دوسرے کو زخمی کر دیا

سرگودھا(عکس آن لائن)سرگودھا ریجن میں برادری میں جھگڑا پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک کو قتل اور دوسرے کو زخمی کر دیا۔علاقہ میں فائرنگ کی اطلاع پر پولیس نے مقتول اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر کے ملزمان مزید پڑھیں

قطر

قطر کی طرف سے غزہ میں آتش زدگی کے متاثرین کے لیے20 لاکھ ڈالر کی امداد

مقبوضہ غزہ(عکس آن لائن )قطر نے غزہ کی پٹی میں آتش زدگی کے واقعے میں شہید اور زخمی ہونے والے فلسطینی خاندانوں کے بحالی کے لیے 20لاکھ ڈالر کی فوری ہنگامی امداد کا اعلان کیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مزید پڑھیں

پانچ منزلہ رہائشی عمارت

کراچی: پانچ منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 11 افراد جاں بحق، 34 افراد زخمی ہوگئے

کراچی (عکس آن لائن) رضویہ تھانے کے قریب جمعرات کے روز پانچ منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 11 افراد جانبحق اور 34 افراد زخمی ہوگئے۔ گرنے والی رہائشی عمارت کی وجہ اطراف میں موجود دو عمارتیں بھی متاثر ہوگئیں۔ عباسی مزید پڑھیں

پیپر ملز

پھولنگر:پیپر ملزمیں بوائلر پھٹنے سے چار مزدور جاں بحق ،13زخمی

پھولنگر(نمائندہ عکس آن لائن)پیپر ملزمیں بوائلر پھٹنے سے چار مزدور جاں بحق ،13زخمی ،بیشتر کی حالت نازک ۔روہی نالہ جمبر پر واقع پیپر ملز میں رات گئے کوجن ٹو پروجیکٹ پر نصب بوائلر شدید دھماکے سے پھٹ گیاجس کی زد مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

افغانستان میں دس برسوں میں ایک لاکھ افراد ہلاک اور زخمی ہوئے، اقوام متحدہ

نیویارک(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دس برسوں میں افغانستان میں ہلاک اور زخمی ہونے والے عام شہریوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ تھی۔ ہفتے کے روز افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں

ایک ہی خاندان

حیدرآباد میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق، ایک زخمی

حیدر آباد(عکس آن لائن ) حیدرآباد میں تیز رفتار ٹریلر نے موٹر سائیکل کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ ٹنڈو محمد مزید پڑھیں