ٹرالی ٹریکٹر

چنیوٹ:تیز رفتار ٹرالی ٹریکٹر کی رکشہ کو ٹکر ایک شخص جاں بحق ایک زخمی

چنیوٹ(نمائندہ عکس آن لائن)تیز رفتار ٹرالی ٹریکٹر کی رکشہ کو ٹکر ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ریسکیو1122کے مطابق جھنگ روڈ پر واقع کھائی بیرہ کے قریب تیز رفتار ٹرالی ٹریکٹر نے رکشہ کو ٹکر مار دی جس سے رکشہ پر سوار35سالہ امجد ولد سلطان جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرارکشہ سوار 20سالہ جاوید ولد سعید ساکنان چک کھوکھراں زخمی ہوگیا حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور زخمی کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چنیوٹ منتقل کردیا جبکہ ڈیڈ باڈی کو ورثاءکے حوالے کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں