عارفوالا

عارفوالا :لاکھوں روپے مالیت کی بھینسوں کونامعلوم ظالم افرادنے چارے میں زہردے کرموت کے گھاٹ اتاردیا

عارفوالا (نمائندہ عکس آن لائن)تھانہ صدرکے علاقہ چکنمبر151ای بی کے رہائشی محمداسلم جوئیہ کی لاکھوں روپے مالیت کی چاربھینسوں کونامعلوم ظالم افرادنے چارے میں زہردے کرموت کے گھاٹ اتاردیاجبکہ دوبھینسوں کاعلاج جاری ہے تفصیل کے مطابق عارفوالاتھانہ صدرکی حدودمیں زمیندارمحمداسلم مزید پڑھیں

لواحقین

تین ماہ قبل قتل ہونے والے نواحی علاقہ ڈھوس کے رہائشی مقتول اصغر کے لواحقین کا احتجاجی مظاہرہ

چونیاں(نمائندہ عکس آن لائن)تین ماہ قبل قتل ہونے والے نواحی علاقہ ڈھوس کے رہائشی مقتول اصغر کے لواحقین کا انصاف نہ ملنے پر پولیس کے خلاف مین روڈ پرتھانہ سٹی چونیاں کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا۔ ٹائر جلا کر مزید پڑھیں

پی ایس ایکس

پی ایس ایکس حملہ،ماسٹر مائنڈ حملہ آور کا بذریعہ کیمرہ دہشتگردوں سے براہ راست رابطہ تھا

کراچی (عکس آن لائن ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے سے متعلق تفتیش میں ایک اور اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔تفتیشی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ دہشتگردوں کے قبضے سے کیمرہ بھی برآمد ہوا ہے ، جس کے ذریعے مزید پڑھیں

ماموں کانجن

تفتان بارڈر سے آنے والے 27سالہ ماموں کانجن کے نوجوان گھر میں ہی کرونٹائن کر دیا

ماموں کانجن(نمائندہ عکس آن لائن)پانچ روز قبل تفتان بارڈر سے آنے والے 27سالہ ماموں کانجن کے نوجوان اور اسکے اہل خانہ کو محکمہ صحت نے اسکے گھر میں ہی کرونٹائن کر دیا ہے نواحی گاﺅں 551گ ب کا رہائشی محسن مزید پڑھیں

ہوائی فائرنگ

پانو ، شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ ، گولی لگنے سے نوجوان جاں بحق

مانسہرہ(عکس آن لائن) مانسہرہ کے علاقہ پانو میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے بارہ کہوکا رہائشی نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضہ میں لینے کے بعد پوسٹ مارٹم مزید پڑھیں