واربرٹن

فیضان گلوبل ریلیف فاﺅنڈیشن کی جانب سے مرکز واربرٹن میں50فیملیزمیں 1لاکھ 50ہزارنقد رقم تقسیم

واربرٹن(نمائندہ عکس آن لائن)دعوت اسلامی کے زیر اہتمام فیضان گلوبل ریلیف فاﺅنڈیشن کی جانب سے مرکز واربرٹن میں50فیملیزمیں 1لاکھ 50ہزارنقد رقم تقسیم کی گئی۔ دعوت اسلامی کے عہدیداران کا کہنا ہے کہ ایک سال میں 10لاکھ کیش اور 350راشن کے مزید پڑھیں

کوورونا ویکسین

پی ٹی آئی کا کوورونا ویکسین لگانے کا عمل فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ

کراچی (عکس آن لائن) پی ٹی آئی نے سندھ میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے سندھ میں کورونا ویکسین بااثر شخصیات کو لگائے جانے کے مزید پڑھیں

کنگ ایڈورڈ میڈیکل ایلومینائی

کنگ ایڈورڈ میڈیکل ایلومینائی ایسوسی ایشن نے اخوت سے مل کرراشن تقسیم کیا

لاہور(عکس آن لائن) برطانیہ میں کام کرنے والے ڈاکٹرز کی تنظیم کنگ ایڈورڈ میڈیکل ایلومینائی ایسوسی ایشن (KEMCA ) نے پاکستان میں پنجاب کے مختلف علاقوں میں حالیہ لاک ڈائون اور کووڈ 19 کے موقع پر سماجی تنظیم اخوت سے مزید پڑھیں

گورنرپنجاب

گورنرپنجاب نے کرن ویلفئیر فائونڈیشن کو کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مدد کرنے کی کاشوں کو سراہتے ہوئے تعریفی اسناد پیش کی

لاہور(عکس آن لائن) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کورونا وائرس اور لاک ڈائون سے متاثرہ افراد میں راشن تقسیم کرنے ہینڈ سینی ٹائزر تقسیم کرنے اور اس مشکل کی گھڑی میں کرن ویلفئیر فائونڈیشن کی کاشوں کو سراہتے ہوئے تعرفی مزید پڑھیں

سینیٹر سراج الحق

سینیٹر سراج الحق کا وڈیو لنک پر جماعت اسلامی سندھ کے ضلعی امراء کے اجلاس سے خطاب

کراچی(عکس آن لائن)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی 73سالہ تاریخ ملک وقوم کی خدمت،امانت ودیانت سے عبارت ہے، ذمہ داران گلی محلے کی سطح پر خدمت کمیٹیوں کو فعال،اجتماع اہل خانہ اور قرآن مزید پڑھیں

مستحق افراد

ملک بھر میں جاری لاک ڈاﺅن کے دوران مستحق افراد تک راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے،پروفیسر اقبال

شورکوٹ (نمائندہ عکس آن لائن) ملک بھر میں جاری کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاﺅن کے دوران مستحق افراد تک راشن پہنچانے کے لیے شہر بھر میں عوامی وسماجی حلقے کوشاں اسی سلسلہ میں الخدمت فاﺅنڈ یشن کے زیراہتما مزید پڑھیں

ٹائیگر فورس

ٹائیگر فورس عزت نفس مجروح کیے بغیر راشن مستحقین تک پہنچائے گی، وزیر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے احساس پروگرام کے تحت 144 ارب کی خطیر رقم مختص کی ہے، ٹائیگر فورس عزت نفس مجروح کیے بغیر راشن مستحقین تک مزید پڑھیں

جماعت اسلامی

نوشہرہ ورکاں:جماعت اسلامی نے لاک ڈاون کے تین سو سے زائد متاثرہ خاندانوں کے گھر راشن پہنچادیا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ عکس آن لائن) جماعت اسلامی نے لاک ڈاون کے تین سو سے زائد متاثرہ خاندانوں کے گھر راشن پہنچایا جس کا تمام انتظام اپنی مدد آپ کے تحت کیا گیا تھا اس موقع پر جماعت اسلامی سٹی مزید پڑھیں