وزیر اعظم

وزیر اعظم سے قومی سلامی کے مشیر معید یوسف کی ملاقات ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے حوالے سے انتظامات اور پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے کسی بھی کونے میں رہنے والا پاکستانی ہماری مزید پڑھیں

فواد چودھری

صوبائی حکومتیں فنانس کمیشن کے فوری اعلان کرنے کے اقدامات کریں،فواد چودھری

اسلام آ باد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ آرٹیکل 140 اے کی خلاف ورزی قابل قبول نہیں، صوبائی حکومتیں فنانس کمیشن کے فوری اعلان کرنے کے اقدامات کریں۔ فواد چودھری نے مزید پڑھیں

اداکارہ ثناجاوید

ثناجاوید نے احساس ذمہ داری کو اپنی زندگی کی سب سے بہترین کامیابی قرار دیدیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ ثناجاوید نے احساس ذمہ داری کو اپنی زندگی کی سب سے بہترین کامیابی قرار دیدیا ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری پوسٹ میں لکھا کہ انہوں نے ہمیشہ اپنے کام اور خوشی کو مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کی سیلاب کی روک تھام اور امدادی سرگرمیوں سے متعلق اہم ہدایات جاری

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی صدر شی جن پنگ نے ملک میں سیلاب کی روک تھام اور امدادی سرگرمیوں میں تیزی سے متعلق اہم ہدایات جاری کی ہیں۔چینی ریڈیو کے مطابق انہوں نے کہا کہ مختلف علاقوں میں سیلاب کے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

مقبوضہ کشمیر،فلسطین میں بوسینیاکے مسلمانوں کے قتل عام جیسی تاریخ نہ دہرائی ،وزیرخارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دنیا پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے، کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں بوسینیا کے مسلمانوں کے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

آبادی میں بے ہنگم اضافہ صحت، تعلیم اور روزگارکے مسائل کو ترویج دیتا ، عثمان بزدار

لاہور (عکس آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بڑھتی آبادی کے ساتھ تیزی سے بڑھتے مسائل کرہ ارض پر انسانی بقاءکے لئے خطرہ ہیں۔آبادی میں بے ہنگم اضافہ صحت، تعلیم اور روزگار کے مسائل مزید پڑھیں

چودھری شجاعت حسین

کچھ لوگ فضل الرحمان کے دھرنے پر دھاوے کے حامی، چوہدری شجاعت حسین

لاہور (عکس آن لائن ) چودھری شجاعت حسین نے مولانا فضل الرحمن کے دھرنے کے حوالے سے اہم انکشافات سے پردہ اٹھا دیا۔ انہوں نے کہا ہم سب کو تاریخ سے سبق حاصل کر کے اپنی اصلاح کرنی چاہیئے، کچھ مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

دورہ انگلینڈ بابراعظم کی کپتانی کا امتحان ہے،سابق کپتان شاہد آفریدی

کراچی (عکس آن لائن) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ بابر اعظم کی قائدانہ صلاحیتوں کا امتحان ہے اور دیگر کھلاڑیوں پر بھی بھاری ذمہ داری ہے جن کے تعاون سے نوجوان کپتان مزید پڑھیں