اداکارہ ثناجاوید

ثناجاوید نے احساس ذمہ داری کو اپنی زندگی کی سب سے بہترین کامیابی قرار دیدیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ ثناجاوید نے احساس ذمہ داری کو اپنی زندگی کی سب سے بہترین کامیابی

قرار دیدیا ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری پوسٹ میں لکھا کہ انہوں نے ہمیشہ اپنے کام اور خوشی کو

مد نظر رکھتے ہوئے ذمہ داری کے ساتھ قبول کیا ہے۔ ثنا جاوید نئے ڈرامہ سیریل میں اداکار بلال عباس کے

ساتھ اداکاری کے جوہردکھائیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں