شوکت ترین

حکومت ٹیکس نیٹ کے دائرہ کار کو وسیع کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھا رہی ہے، ٹیکس پیئر کی تعداد کو 8 سے 10 ملین تک بڑھائیں گے، شوکت ترین

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت ٹیکس نیٹ کے دائرہ کار کو وسیع کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھا رہی ہے، ہمارے پاس ڈیٹا آ گیا ہے، آرٹیفشل انٹیلی جنس اور مزید پڑھیں

جہانگیرترین تحقیقات

جہانگیرترین تحقیقات، بیرسٹر علی ظفر کو کام سے روکنے کی درخواست مسترد

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین معاملے پر تحقیقات کرنے والے بیرسٹر علی ظفر کو کام سے روکنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہری کی درخواست ناقابل سماعت مزید پڑھیں

مریم نواز

فوج سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے بات چیت پر غور کیا جا سکتا ہے، مریم نواز

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ میرے قریبی ساتھیوں سے اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے بات چیت کیلئے رابطے کئے گئے ہیں ،اپوزیشن کے اتحاد پی ڈی ایم کے مزید پڑھیں

سندھ حکومت

سندھ حکومت کم عمری میں شادی کے آرزو راجہ کیس کے فیصلے پر نظرثانی کیلئے عدالتوں سے رجوع کرے گی، بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کم عمری میں شادی کے آرزو راجہ کیس کے فیصلے پر نظرثانی کیلئے عدالتوں سے رجوع کرے گی۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ مزید پڑھیں

فصلوں

فصلوں کے بیمہ کا دائرہ کار 18اضلاع تک بڑھا دیا گیا

راولپنڈی (عکس آن لائن) محکمہ زراعت پنجاب نے فصل بیمہ (تکافل) پروگرام کا دائر ہ کار 18 اضلاع تک بڑھا دیا،ان اضلاع میں ناگہانی وجوہات سے فصلوں کی پیداوار میں کمی کا ازالہ بیمہ (تکافل) کے ذریعے کیا جائے گا،پروگرام مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

معاشرہ میں ذہنی امراض اور علاج بارے آگاہی پھیلانے کی ضرورت ہے’یاسمین راشد

لاہور( عکس آن لائن) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں پنجاب مینٹل ہیلتھ اتھارٹی کا تیسرا اجلاس منعقدہوا،جس میں ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل ڈاکٹر سلمان شاہد،ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر، مزید پڑھیں

فواد چوہدری

چھٹی سے میٹرک تک 453 منتخب سرکاری اسکولوں کو سائنس اسکول بنائیں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ چھٹی سے میٹرک تک 453 منتخب سرکاری اسکولوں کو سائنس اسکول بنائیں گے، پانچ سالوں میں پروگرام کا دائرہ کار اکثریتی سکولوں تک مزید پڑھیں

صوبائی وزیر اطلاعات

بزدارحکومت نے ریلیف پیکج کا دائرہ کارمزید بڑھا دیا، صوبائی وزیر اطلاعات

لاہور (عکس آن لائن ) صوبائی وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا ٹیسٹنگ کی استعداد 1400 سے 3000 روزانہ ہوگئی ہے جبکہ آئندہ دو ہفتوں میں یہ پانچ ہزار یومیہ ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

شہباز شریف

کورونا سے متعلق قوم کو اصل صورتحال بتائی جائے، شہباز شریف

اسلام آباد(عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہاہے کہ کورونا سے متعلق قوم کو اصل صورتحال بتائی جائے،سماجی فاصلے کے طبی اصول پر سختی سے عمل کیا جائے،شادی ہال، مزید پڑھیں