سپریم کورٹ

سپریم کورٹ: مخصوص تہوار،مواقعوں پرموبائل سروس بند کرنے کیخلاف ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد (عکس آن لائن) سپریم کورٹ نے مخصوص تہوار،مواقعوں پرموبائل سروس بند کرنے کیخلاف ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ بدھ کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی مین دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ دور ان سماعت مزید پڑھیں

میگھا

حکومت مالی مسائل کا شکار فنکاروں کی مالی امداد کرے، میگھا

لاہور(عکس آن لائن) معروف اداکارہ میگھا نے کہا ہے کہ حکومت کرونا وائرس کی وجہ سے مالی مشکلات کاشکار فنکاروں کی مالی مدد کرے۔ایک انٹرویو میں میگھا نے کہا کہ تھیٹر پر کام کی بندش کی وجہ سے مستحق فنکار مزید پڑھیں

وزیر صحت یاسمین راشد

حکومت کورونا وائرس پر قابو پانے کی پوری کوشش کررہی ہے، وزیر صحت یاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ہمیں ہرحال میں کورونا وائرس کو شکست دے کر زندگی معمول پر لانی ہوگی، حکومت کورونا وائرس پر قابو پانے کی پوری کوشش کررہی ہے۔ اپنے بیان مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹورز

حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز پر ڈھائی ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر برائے معاشی امور حماد اظہر نے یوٹیلٹی اسٹورز پر ڈھائی ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کا آغاز کر تے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے یوٹیلٹی اسٹورکو 50 ارب دیئے ہیں، مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

پنجاب میں 40 ہزار کورونا ٹیسٹ کئے جاچکے، دیہاڑی دار طبقے کی بحالی ترجیح ہے‘یاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن) صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب میں 40 ہزار کورونا ٹیسٹ کئے جاچکے، حکومت عوامی ریلیف کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھار ہی ہے، دیہاڑی دار طبقے کی بحالی ترجیح ہے۔ وزیر صحت پنجاب مزید پڑھیں

آل پاکستان انجمن تاجران

موجودہ حالات میں کاروباری طبقہ آئی سی یو میں چلا گیا ہے ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور (عکس آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ کاروبار کھلنے کے بعد کئی ماہ تک مندی کا رجحان نمایاں رہے گا اس لئے حکومت حفاظتی تدابیر کے ساتھ مکمل کاروبار کھولنے کی مزید پڑھیں

صوبوں

صوبوں کی مشاورت سے چھوٹی صنعتیں بھی بتدریج کھولی جائیں گی‘وفاقی وزیر حماداظہر

لاہور( عکس آن لائن)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماداظہرنے کہاہے کہ حکومت نہ صرف بیروزگار اور ضرورت مند لوگوں کومالی مدد فراہم کررہی ہے بلکہ یومیہ اجرت پرکام کرنے والے محنت کشوں کے لئے روزگارکی فراہمی کے تناظرمیں تعمیراتی صنعت مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

کوروناوائرس، بھارت میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر اقوام متحدہ کی تشویش

نئی دہلی(عکس آن لائن ) اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے تعلق سے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو اس کی روک تھام کے لیے فوری طور پر اقدامات مزید پڑھیں

سراج الحق

حکومت کا امدادی رقم کی تقسیم کا طریقہ کار بالکل غلط ہے،سراج الحق

وہاڑی (عکس آن لائن ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ امدادی رقم کی تقسیم کا جو طریقہ حکومت کی طرف سے اپنایاگیاہے وہ بالکل غلط ہے،حکومت کورونا وائرس سے بچاوکےلئے اپوزیشن سے ملکر نیشنل ایکشن مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

حکومت معیشت کی دوبارہ بحالی کے چیلنج سے نبرد آزما ہونے کیلئے پر عزم ہے، ہمایوں اختر خان

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ کوروناوائرس کے اثرات کی زد میں آنے والے طبقات کو ریلیف کی فراہمی اور معیشت کی دوبارہ بحالی بڑا چیلنج ہے مزید پڑھیں