فواد چوہدری

پاکستان کی آدھی آبادی پنجابی ہے، پی ڈی ایم کا سٹیج پنجاب دشمن پارٹیوں کی آماجگاہ ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان کی آدھی آبادی پنجابی ہے، پی ڈی ایم کا سٹیج پنجاب دشمن پارٹیوں کی آماجگاہ ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پاکستان مزید پڑھیں

سفیر اسد مجید خان

امریکہ، بھارت کی پاکستان میں مداخلت رکوا سکتا ہے، سفیر اسد مجید خان

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکہ میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ شاید امریکا واحد ملک ہے جو بھارت کو پاکستان میں اپنی تخریبی سرگرمیاں روکنے پر راضی کرسکتا ہے جہاں ایک اسکالر پاکستان آباد کے اس دعوے مزید پڑھیں

سعد رفیق

حکومت کیخلاف جب بھی اپوزیشن کا اتحاد بنتا ہے تو اس کے نتائج ضرور برآمد ہوتے ہیں’ سعد رفیق

لاہور(عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ لاہور جلسے کے حوالے سے حکومت کے کسی اقدام سے خوفزدہ نہیں ،حکومت کے خلاف جب بھی اپوزیشن کا اتحاد بنتا ہے مزید پڑھیں

شہباز گل

ن لیگ کے ملک دشمن بیانیے کیساتھ انکی اپنی جماعت بھی کھڑی نہیں ہے ، شہباز گل

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے میاں مفرور کے ملک دشمن بیانیے کے ساتھ انکی اپنی جماعت کھڑے ہونے کیلئے تیار نہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹس میں شہباز مزید پڑھیں

کرونا وائرس

کرونا وائرس ،مزید تین افراد جان کی بازی ہار گئے ،707نئے کیسز رپورٹ ہوئے

اسلام آباد (عکس آن لائن) ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں مزید تین افراد جان کی بازی ہار گئے ،707نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔پیر کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے جس کے مزید پڑھیں

کرونا وائرس

کرونا وائرس سے پنجاب میں 10، بلوچستان میں 1مریض جاں بحق

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کرونا انفیکشن سے 10افراد انتقال کر گئے ہیں صوبہ بلوچستان میں 19روز بعد کرونا وائرس سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کرونا سے مزید دس افراد کے مزید پڑھیں