این سی او سی

این سی او سی، ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7.20 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد( عکس آن لائن) ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7.20 فیصد تک پہنچ گئی۔ وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ کراچی 17.73، حیدرآباد میں مثبت کیسز کی شرح 16.32 فیصد ہوگئی۔ بلوچستان 6.41، گلگت بلتستان میں 4.81 اور پشاور میں مثبت کیسز کی شرح 19.65 فیصد تک پہنچ گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں