پنجاب میں لاک ڈاون

پنجاب میں لاک ڈاون میں 31 مئی تک توسیع، خیبر پی کے 4، سندھ میں 5 دن کاروبار کھلے گا

لاہور (عکس آن لائن ) پنجاب میں لاک ڈاون میں اکتیس مئی تک توسیع کردی گئی ، ہفتے میں چار روز کاروبار کھلے گا. خیبر پختونخوا میں بھی 4 روز دکانیں کھلیں گی. سندھ میں ہفتہ اور اتوار کو مکمل مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

بلوچستان میں پاک فوج کے جوانوں پر حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (عکس آن لائن) جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پاک فوج کے جوانوں کی قربانیوں کے بدولت آج پوری قوم امن سے رہ رہی ہے، بلوچستان میں پاک فوج کے جوانوں پر حملہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس

ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری ، مزید 3 افرادزندگی کی بازی ہار گئے ، ہلاکتیں 346 اور مجموعی کیسز 15759 ہوگئے

اسلام آباد (عکس آن لائن)ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 346 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 15759 تک جا پہنچی مزید پڑھیں

کورونا وائرس

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 4322 ہوگئی، 63 افراد جاں بحق

اسلام آباد(عکس آن لائن ) ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 4322 ہوگئی،مہلک وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 63 تک جاپہنچی ہے،31 کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 572 مریض صحت یاب ہو چکے مزید پڑھیں

جام کمال خان

کورونا وائر س نہ صرف بلوچستان بلکہ پو رے ملک اور دنیا کا مسئلہ ہے،جام کمال خان

سبی(عکس آن لائن) وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ کورونا وائر س نہ صرف بلوچستان بلکہ پو رے ملک اور دنیا کا مسلہ ہے کورونا وائرس نے جس طرح دنیا کے مختلف ممالک کو متاثر کیا مزید پڑھیں

متاثرہ مریضوں کی تعداد

ملک بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 892 ہوگئی

اسلام آباد(عکس آن لائن ) ملک بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 892 ہوگئی، سندھ میں 399، پنجاب میں 249، خیبرپختونخوا میں 38 افراد کرونا کا شکار ہوئے ، بلوچستان میں 110، اسلام آباد میں 15، گلگت مزید پڑھیں

شاپنگ مال، ریستوران اوربازاربند

بلوچستان میں تین ہفتوں کے لیے شاپنگ مال، ریستوران اوربازاربند

کوئٹہ (عکس آن لائن ) محکمہ داخلہ بلوچستان نے تین ہفتوں تک صوبے بھر کے تمام شاپنگ مال، ریستوران اور بازاربند کردیئے، ریسٹورینٹس سے کھانا لے جانے اور گھر پہنچانے کی اجازت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس مزید پڑھیں

جام کمال خان

بلوچستان کو تجارتی اور تفریحی سرگرمیوں کے لئے کھول دیا ہے، وزیراعلی جام کمال خان

کوئٹہ(عکس آن لائن)وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ہم نے بلوچستان کو تجارتی اور تفریحی سرگرمیوں کے لئے کھول دیا ہے، سوشل میڈیا اور کمیونیکیشن کے دیگر ذرائع سے دنیا بھر میں بلوچستان کو متعارف کرائیں گے مزید پڑھیں