مدثر ٹیپو

پاکستان ہمیشہ ہر لحاظ سے ایران کے ساتھ کھڑا رہا ہے،پاکستانی سفیر

تہران (عکس آن لائن)ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ ہر لحاظ سے ایران کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پیچیدہ علاقائی ماحول میں دو برادر ممالک کے درمیان مزید پڑھیں

خواجہ آصف

کوشش کرنی چاہیے کہ ایران سے تعلقات مزید خراب نہ ہوں، خواجہ آصف

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں کشیدگی سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے، کوشش کرنی چاہیے کہ ایران سے تعلقات مزید خراب نہ ہوں۔ ایک انٹرویومیں خواجہ آصف نے کہا کہ ہمارے مزید پڑھیں

شیری رحمن

پاکستان نے ایران کو کافی سوچ سمجھ کر جواب دیا ہے، شیری رحمن

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمن نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایران کو کافی سوچ سمجھ کر جواب دیا ہے۔ آپریشن مرگ بر سرمچار سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمن نے کہا کہ پاک مزید پڑھیں

انٹونی لنکن

ایران کو حوثیوں کو امداد کی فراہمی کا سلسلہ روکنا ہو گا، انٹونی بلنکن

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ہم نے ایران واضح کردیا ہے کہ انہیں حوثیوں کو فراہم کی جانے والی امداد کا سلسلہ روکنا ہو گا۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مزید پڑھیں

میتھیو ملر

ایران کے پاس اسرائیل کیخلاف کارروائی کا کوئی جواز نہیں، امریکا

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکا کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس اسرائیل کیخلاف کارروائی کا کوئی جواز موجود نہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ایران سمیت خطے کا کوئی بھی ملک یا مزید پڑھیں

ایران

اسرائیل سے ہماراواحدجھگڑادو ریاستی حل کی مخالفت ہے،ایران

تہران(عکس آن لائن)ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان صرف ایک بات مشترک ہے کہ دونوں دو ریاستی حل پر یقین نہیں رکھتے۔ غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت میں انہوں مزید پڑھیں

ایران

جنگ بندی میں توسیع نہ کی گئی تو جنگ پورے مشرق وسطی میں پھیل جائے گی ، ایران

تہران(عکس آن لائن)ایران کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کو وسعت نہ دی گئی تو غزہ میں جاری جنگ پورے مشرق وسطی تک پھیل جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

ایران

ہمارے وفادار گروپ اسرائیل کیخلاف کارروائیوں کو کنٹرول میں رکھے ہوئے ہیں، ایران

تہران(عکس آن لائن)ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران کے اتحادی گروپ اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کے خلاف اپنی کارروائیوں کو کنٹرول کر رہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق انہوں نے معمول کے اپنے مزید پڑھیں

ایران

غزہ میں فوری جنگ بندی نہ ہوئی تو امریکہ کوشدیدنقصان ہوگا،ایران

تہران(عکس آن لائن)ایرانی وزیر دفاع محمد رضا عشتیانی نے امریکہ کو انتباہ کیا ہے کہ اگر غزہ میں فوری جنگ بندی نہ کی گئی تو امریکہ کو سخت نقصان ہو گا۔ غیر ملکی خبرساں ادارے کے مطابق سوموار کو جاری مزید پڑھیں