فواد چوہدری

الیکشن، ذاتی ایشوز اب پیچھے ہو گئے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن اور ذاتی ایشوز اب پیچھے ہو گئے ہیں۔

پیشی کے دوران جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایران کے واقعے پر ساری قوم کو افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر پوری قوم کو اکٹھا ہونا چاہیے اور ہم اکٹھے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں