ایران

غزہ میں فوری جنگ بندی نہ ہوئی تو امریکہ کوشدیدنقصان ہوگا،ایران

تہران(عکس آن لائن)ایرانی وزیر دفاع محمد رضا عشتیانی نے امریکہ کو انتباہ کیا ہے کہ اگر غزہ میں فوری جنگ بندی نہ کی گئی تو امریکہ کو سخت نقصان ہو گا۔

غیر ملکی خبرساں ادارے کے مطابق سوموار کو جاری ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ہمارا امریکیوں کو مشورہ ہے کہ غزہ میں جنگ کو فوری روکے اور جنگ بندی کا نفاذ کریں،بصورت دیگر وزیر دفاع نے دھمکی دی امریکہ سخت نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں