تہران(عکس آن لائن)ایران کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کو وسعت نہ دی گئی تو غزہ میں جاری جنگ پورے مشرق وسطی تک پھیل جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر خارجہ حسین امیر عباللہیان نے کہاکہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کو وسعت نہ دی گئی تو غزہ میں جاری جنگ پورے مشرق وسطی تک پھیل جائے گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بانی پی ٹی آئی کی تصویر وائرل ہونے کا معاملہ، پارٹی رہنماﺅں کے دلچسپ تبصر ے
- باتیں نہیں اب عمل کرنے کا وقت آگیا ہے،شہبازشریف
- آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں فتح، محسن نقوی نے پاکستان کو دنیا کی بہترین ٹیم قرار دیدیا
- کے پی حکومت کو بلاول بھٹو سے معافی مانگنی چاہیے، شرجیل میمن
- موجودہ حکومت ملکی معیشت کو بحال کرنے کیلئے کوشاں ہے، سردارایازصادق