نیتن یاہو

ایران نے گذشتہ ہفتے بحیر عرب میں آئل ٹینکرپرحملہ کیا تھا، نیتن یاہو

تل ابیب (عکس آن لائن )اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہونے کہا ہے کہ گذشتہ ہفتے ایک آئل ٹینکر پر مبینہ حملے کا ذمے دارایران ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیتن یاہونے کہاکہ گذشتہ ہفتے ایران نے خلیج عرب میں ایک مزید پڑھیں

ڈرونز

امریکا نے روس کوڈرونزمہیا کرنے پرایران کے سات اداروں کوبلیک لسٹ کردیا

واشنگٹن(عکس آن لائن )امریکانے یوکرین پرفضائی حملوں کے لیے روس کوڈرونز مہیاکرنے کے الزام میں ایران کے سات اداروں کو اپنی تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کرلیاہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بلیک لسٹ کیے گئے ایرانی اداروں میں ایئرکرافٹ انجنزڈیزائن مزید پڑھیں

انتھونی بلینکن

امریکہ کاایران کامقابلہ کرنے اورتنازع فلسطین کے دوریاستی حل پرزور

واشنگٹن(عکس آن لائن )امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلینکن نے مقبوضہ بیت المقدس کے دورے کے موقع پر فلسطینیوں اوراسرائیلیوں پر زور دیا ہے کہ وہ کشیدگی میں کمی لائیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے پائیدارامن کے لیے تنازع فلسطین کے دو ریاستی مزید پڑھیں

جوزف بوریل

عدالتی حکم کے بغیر پاسداران انقلاب کو دہشتگرد نہیں کہہ سکتے، یورپی یونین کا موقف

برسلز (عکس آن لائن)یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ایران کی پاسداران انقلاب کو عدالتی حکم سے پہلے دہشتگرد تنظیم قرار نہیں دیا جاسکتا۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق پارلیمان کا کہنا تھا کہ پاسداران انقلاب مزید پڑھیں

حیاتیاتی ہتھیاروں

چین ایران کے ایٹمی مسئلے کے سیاسی حل کے لیے کوشش کرتا رہے گا،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے منعقدہ رسمی پریس کانفرنس میں کہا ہےکہ ایران کے ایٹمی مسئلے سے متعلق سمجھوتے پر اتفاق کی امید بدستور موجود ہے۔ پیر کے روز چینی میڈ یا کے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ حسین عامر عبداللہیان

سعودی عرب ایران سے مذاکرات جاری رکھنا چاہتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

تہران (عکس آن لائن)ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہا ہے کہ سعودی عرب ایران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنا چاہتا ہے۔اپنے بیان میں ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ انہوں نے گزشتہ روز اردن میں ایک مزید پڑھیں

قرارداد

چین نے اقوام متحدہ کے کمیشن سے ایران کو منسوخ کرنے کی قرارداد کی مخالفت کر دی

اقوام متحدہ (عکس آن لائن) اقوام متحدہ کی اقتصادی و سماجی کونسل نے خواتین کی حیثیت سے متعلق اقوام متحدہ کے کمیشن میں ایران کی رکنیت منسوخ کرنے کی امریکہ کی درخواست پر ووٹ دیا. جمعرات کے روز چینی میڈ مزید پڑھیں

ibraheem-raishie

حقیقی آمر ہم نہیں امریکا ہے جو ہمیں کمزور دیکھنا چاہتا ہے، ایران

تہران (عکس آن لائن) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ حقیقی آمر ہم نہیں امریکا ہے جو ایران کو کمزور دیکھنا چاہتا ہے۔یونیورسٹی طلبہ کے دن کی مناسبت سے تہران یونیورسٹی میں منعقدہ پروگرام سے خطاب کے دوران مزید پڑھیں

آیت اللہ خامنہ ای

حکومت کی حمایت میں ہونے والے بڑے اجتماعات ایرانی عوام کی آواز ہیں،سپریم لیڈر

تہران (نمائندہ عکس )ایران کے رہبر اعلی آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ہر فسادی، دہشتگرد کو سزا ضرور ملے تو سڑکوں پر موجود چند فسادی مسئلہ نہیں۔پیرا ملٹری فورسز سے خطاب کرتے ہوئے رہبر اعلی آیت اللہ مزید پڑھیں

ایران

کسی بھی ملک کو اپنے داخلی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دے سکتے، ایران

تہران(عکس آن لائن )ایران میں مظاہرین کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے کریک ڈاون پر بین الاقوامی تنقید پر ایران کا کہنا ہے کہ کسی بھی ملک کو ایران کے داخلی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دے سکتے۔بتایا جاتا ہے مزید پڑھیں