امریکا اور طالبان

امریکہ اور طالبان میں جنگ بندی، امریکی دستوں کی واپسی کی راہ ہموارہونے کی امید

میونخ(عکس آن لائن)امریکہ اور طالبان میں ایک ہفتہ تک تشدد کم کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے جس سے امریکہ کی جانب سے افغانستان سے اپنے فوجی دستے نکالنے کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔جمعہ کے روزایک سینئر امریکی عہدیدار نے مزید پڑھیں