حسن روحانی

امریکی پابندیوں کے اثرات پر قابو پا لیا ہے ، ایرانی صدر حسن روحانی

تہران(عکس آن لائن) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران امریکی پابندیوں کے اثرات پر قابو پانے میں قابل رہا ہے۔ اسے سرکاری ٹی وی نے رپورٹ کیا۔روحانی نے حکومت کے اقتصادی رابطہ ہیڈکوارٹرز سے اپنے خطاب مزید پڑھیں

جوبائیڈن

کامیابی ملی تو امریکہ کوپہلے ہی روز عالمی ادارہ صحت کا دوبارہ حصہ بناؤں گا، جوبائیڈن

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی سابق نائب صدر و ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے امریکی صدر کی جانب سے عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ طور پر دستبرداری کا نوٹیفیکیشن جمع کرانے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ اگر وہ مزید پڑھیں

چاو لی جیان

امریکہ اپنی نا اہلی کا ملبہ دوسروں پر ڈالنا بند کرے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چین نے کہا ہے کہ امریکہ اپنی نا اہلی کا ملبہ دوسروں پر ڈالنا بند کرے۔ چینی ریڈیو کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے وائٹ ہاؤس کے قومی تجارتی اور مینوفیکچرنگ مزید پڑھیں

فواد چودھری

آئندہ تین سالوں میں پاکستان کی اپنی میڈیکل الیکٹرومیگنیٹک انڈسٹری ہو گی، فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے ، کہ آئندہ تین سالوں میں پاکستان کی اپنی میڈیکل الیکٹرومیگنیٹک انڈسٹری ہو گی۔ ایک ٹوئٹ میں فواد چودھری نے کہا کہ ہم امریکہ مزید پڑھیں

ذبیح اللہ مجاہد

روس اورافغان طالبان کی ذرائع ابلاغ کی اطلاع کی تردید، ترجمان ذبیح اللہ مجاہد

کابل/ماسکو (عکس آن لائن) روس اورافغان طالبان نے ذرائع ابلاغ کی اس اطلاع کی تردیدکی ہے، کہ روس نے افغانستان میں امریکہ اورنیٹوکے فوجیوں کی ہلاکت کے لئے طالبان جنگجوﺅں کومالی وسائل فراہم کئے ہیں۔ یہ رپورٹ نیویارک ٹائمزمیں شائع مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

(ن) لیگ نے اپنے دور میں جو ترقی دکھائی قوم کو اس کی بہت بڑی قیمت چکائی، ہمایوں اختر خان

لاہور(عکس آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے، کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی گائیڈ لائنز کے مطابق متعدد قانونی اور انتظامی اقدامات اٹھائے ہیں مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

احتیاطی تدابیر اختیارنہ کرتے تو امریکہ میں ہلاکتیں چالیس لاکھ تک ہو سکتی تھیں،ٹرمپ

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ پچاس ہزار یا اس سے زائد ہو سکتی ہے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق انٹرویو میں انھوں نے مزید بتایا کہ اگر احتیاطی تدابیر مزید پڑھیں