امریکہ

امریکہ کے کچھ علاقوں میں کووڈ-۱۹ سے متاثرہ کیسز میں بڑا اضافہ

امریکہ میں کووڈ-۱۹  کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد تقریباً دس لاکھ ہو گئی ہے،کچھ  علاقوں میں متاثرہ کیسز  کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا  اور وبائی صورتحال کے دوران  امریکہ میں نسلی عدم مساوات توجہ مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

آزادی اظہار پر پابندیاں پاکستان کی ترقی کی صلاحیت کو کمزور کرتی ہیں‘ امریکہ

واشنگٹن(نمائندہ عکس) امریکی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے پرپابندیوں کا معاملہ پاکستانی حکومت کے ساتھ اٹھاتے رہے ہیں۔آزادی صحافت کے عالمی دن پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ پاکستان میں میڈیا آوٹ لیٹس اور مزید پڑھیں

امریکہ

امریکہ کی کراچی یونیورسٹی دہشتگرد حملے کی مذمت

واشنگٹن (نمائندہ عکس)امریکہ نے ایک بار پھر کراچی یونیورسٹی میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی مذمت کر دی۔ترجمان امریکی محمکہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا کہ دہشتگرد حملہ کہیں بھی ہو قابل مذمت ہے، خصوصاً تعلیمی اور مذہبی جگہوں پر مزید پڑھیں

غیر ذمہ دارانہ انخلا

امریکہ کی جانب سے فوجیوں کا غیر ذمہ دارانہ انخلا دہشت گردی کی واپسی کا باعث ہے، افغان تجزیہ کار

کا بل (عکس آن لائن)اپریل میں عالمِ اسلام میں رمضان المبارک کا آغاز ہو گیا تھا، تاہم اس ماہ کے دوران گزشتہ چند دنوں میں افغانستان میں تواتر سے بم دھماکے ہوئے ہیں، جن میں بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہوئیں مزید پڑھیں

شوکت ترین

حکومت عالمی مالیاتی ادارے کے آگے لیٹ گئی ہے، بجٹ میں اپنی مزید شرائط منوائے گا’شوکت ترین

لاہور(عکس آن لائن)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے موجودہ حکومت کولالی پاپ دیا گیا ، حکومت عالمی مالیاتی ادارے کے آگے لیٹ گئی ہے، آئی ایم ایف آئندہ بجٹ میں ان مزید پڑھیں

حافظ حسین احمد

امریکہ پاکستان میں خطرناک کھیل کھیلنے لگاہے،حافظ حسین احمد

کراچی (نمائندہ عکس) جمعیت علماءاسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اپنے طے شدہ فیصلوں سے بیک آوٹ کرگئی، عالمی اسٹیبلشمنٹ کی گٹھ جوڑ کے بعد زرداری نے تحریک مزید پڑھیں

بین الاقوامی برادری

امریکہ فوری طور پر افغان مرکزی بینک کے اثاثوں کا غیر قانونی انجماد ختم کرے، چین

بیجنگ (عکس آن لائن)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بِین نے کہا ہے کہ امریکہ کو فوری طور پر افغانستان کے مرکزی بینک کے اثاثوں کا غیر قانونی انجماد ختم کرنا چاہیے، افغان عوام کےضائع ہونے والے 20 مزید پڑھیں

امریکی وزیرخارجہ

عدم اعتماد میں امریکہ کے ملوث ہونے کے الزامات میں صداقت نہیں‘ امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (نمائندہ عکس)امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان مں عدم اعتماد کی تحریک میں کردار سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد میں امریکہ کے ملوث ہونے کے الزامات میں صداقت نہیں۔نجی مزید پڑھیں

آگ پرتیل

یورپ کو امریکہ سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے، بالادستی کو برقرار رکھنے کے لیے واشنگٹن کاحقیقی منصوبہ آشکار ہو گیا ہے، چینی میڈ یا

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی صدر جو بائیڈن یورپ کے تین روزہ دورے کے بعد واپس واشنگٹن پہنچ گئے۔ امریکی ویب سائٹ”پولیٹیشن” کے مطابق، اس دورے سے یوکرین کے بحران کے حل کے لیے “کوئی ٹھوس جواب نہیں ملا”۔ اس مزید پڑھیں

روس

امریکہ ، یوکرین کو روس کے خلاف اپنا شطرنج کا مہرہ سمجھتا ہے، روس اور یوکرین دونوں کے لیے میدان جنگ میں فیصلہ کن فوائد کا حصول مشکل ہے، چینی اسکا لر

بیجنگ (عکس آن لائن) چائنیز اکیڈمی آف سوشل سائنسز کے انسٹی ٹیوٹ برائے روس ، مشرقی یورپ اور وسطی ایشیا کے محقق چانگ ہونگ نے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ یوکرین کے لیے امریکہ کی قیادت میں مغربی مزید پڑھیں