اعظم سواتی

پاکستان امریکہ کیساتھ باہمی بنیاد پر مضبوط تجارتی تعلقات کا خواہاں ہے،اعظم سواتی

راولپنڈی(عکس آن لائن)وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ باہمی انحصار کی بنیاد پر مضبوط تجارتی تعلقات کا خواہاں ہے۔ حکومت کاروباری سرگرمیوں کے لئے سازگار ماحول مہیا کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ مزید پڑھیں

حسن روحانی

جوہری معاہدے سے دستبرداری امریکہ کا غیر قانونی اقدام تھا، حسن روحانی

ٹوکیو(عکس آن لائن)ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ٹوکیو میں جاپان کے وزیراعظم شینزو آبے سے ملاقات میں کہا کہ ایٹمی معاہدے سے الگ ہونے کے تعلق سے واشنگٹن کے غیر قانونی اقدام سے نہ تو امریکہ کو کوئی مزید پڑھیں

اردوان

ترکی قبائلی ریاست نہیں ، امریکہ نے پابندی لگائیں تو جواب دیں گے، صدر اردوان

انقرہ/کوالالمپور (عکس آن لائن) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اگر ا مریکہ نے ترکی پر پابندیاں لگائیں تو اس کا جواب دیا جائے گا۔ کوالالمپور میں میڈیا سے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں کہا کہ مزید پڑھیں

امریکہ

یوکرین کو آئندہ سال 250 ملین ڈالر کی فوجی امداد دیں گے، امریکہ

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون اگلے سال یوکرین کو 250 ملین ڈالرکی عسکری امداد فراہم کرے گا۔ پینٹاگون کے مشیر برائے دفاعی پالیسی جان رووڈ نے اس بارے میں بتایا کہ گزشتہ سال یوکرین کے لیے مختص مزید پڑھیں

برفانی طوفان

امریکہ کی مختلف ریاستوں میں برفانی طوفان ، 800 پروازیں منسوخ، تعلیمی ادارے بند

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکا کی شمال وسطی اور شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث سینکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمال مشرقی امریکہ کی کئی ریاستوں میں 20 مزید پڑھیں

ترکی

امریکہ کا شام سے ایک ہزار فوجی واپس بلانے کا اعلان ، ترکی کا خیر مقدم

استنبول(عکس آن لائن)صدر طیب اردوان نے پیر کے روز واشنگٹن کی جانب سے اس اعلان کا خیر مقدم کیا ہے کہ وہ شمالی شام سے ایک ہزار فوجیوں کو واپس بلا رہا ہے ۔اردوان نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران مزید پڑھیں

ڈیموکریٹک پارٹی

امریکہ میں ڈیموکریٹک پارٹی کی دوسری صدارتی امیدوار کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکہ میں ڈیموکریٹک پارٹی کی سینٹراور صدارتی امیدوارالزبتھ ویرن نے مقبوضہ کشمیر میں عائد پابندیوں اور مواصلاتی نظام کی معطلی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارت پر زوردیا ہے کہ وہ کشمیریوں کے حقوق کا مزید پڑھیں