عبداللہ عبداللہ

عبداللہ عبداللہ کا اشرف غنی کی جیت ماننے سے انکار، متوازی حکومت بنانے کا اعلان

کابل(عکس آن لائن)افغانستان کے صدارتی انتخابات کے سرکاری نتائج کا 5ماہ بعد اعلان کر دیا گیا ہے جس میں موجودہ صدر اشرف غنی ہی فاتح قرار پائے ہیں۔افغانستان کے آزاد الیکشن کمیشن(آئی ای سی)کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفر مرزا

قومی ادویات پالیسی کا اعلان اگلے دو ہفتوں میں کیا جائے گا، ڈاکڑ ظفر مرزا

اسلام آباد (عکس آن لائن)حکومت نے فارما صنعت کی بہتری کیلئے قومی ادویات پالیسی پر کام مکمل کر لیا ہے اور اسکا اعلان اگلے دو ہفتوں میں کردیا جائے گا۔ یہ اعلان وزیر اعظم کے مشیر برائے صحت ڈاکڑ ظفر مزید پڑھیں

شامی صدر

شامی صدر کا ادلب میں فوجی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان

دمشق (عکس آن لائن)شامی صدر بشارالاسد نے ترکی کا دباؤ مسترد کرتے ہوئے ادلب میں فوجی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ شامی صدر نے ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں کہا کہ شمال سے دی جانے والی کھوکھلی مزید پڑھیں

ایمازون

ایمازون کا یہودی آبادکاروں کے لئے مفت کارگو سروس کا اعلان

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکہ کی سب سے بڑی آن لائن کاروباری کمپنی ایمازون نے غرب اردن اور القدس میں بسنے والے یہودی آبادکاروں کسی بھی قسم کا سامان منگوانے کی صورت میں مفت کارگو سروس فراہم کرنے کی پیشکش کی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی

جماعت اسلامی کا ان ہاوس تبدیلی کیخلاف بھرپور مزاحمت کا اعلان

لاہور(عکس آن لائن ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے ان ہاوس تبدیلی کے خلاف مزاحمت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی ان ہاوس تبدیلی پریقین نہیں رکھتی، ان ہاوس تبدیلی سے خریدوفروخت اور چھانگامانگا کی مزید پڑھیں

لاہور قلندرز

لاہور قلندرز نے کراچی میں بھی کرکٹ اکیڈمی بنانے کا اعلان کر دیا

کراچی(عکس آن لائن) پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز نے کراچی میں بھی کرکٹ اکیڈمی بنانے کا اعلان کر دیا۔ اونرعاطف رانا نے کہا کہ ہم پورے سال ٹرائلز کا سلسلہ جاری رکھیں گے، حارث رؤف کا پاکستان ٹیم میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کا اراکین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی مخالفت کرنے کا اعلان

اسلام آباد(عکس آن لائن)حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اراکین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کے بل کی مخالفت کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور مزید پڑھیں