یو ای ٹی

یو ای ٹی لاہور، آبی وسائل کی اہمیت پر سیمینار کا انعقاد

لاہور ( عکس آن لائن)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے سول انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ نے عالمی یوم آب پر آبی وسائل کی اہمیت پر ایک سیمینار کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر طلبا کے مابین ویڈیو مقابلہ بھی ہوا ۔ مزید پڑھیں

کامران خان بنگش

قوم بیتابی سے عمران خان کے اعلان کی منتظر، اشارہ ملتے ہی وزیراعلی کے پی اسمبلی تحلیل کردیں گے

پشاور(نمائندہ عکس ) وزیر ہائر ایجوکیشن خیبر پختونخوا کامران خان بنگش کا کہنا ہے کہ قوم بے تابی سے عمران خان کے اعلان کی منتظر ہے۔ کامران بنگش نے کہا کہ شفاف الیکشن ہی ملک کے سیاسی و معاشی استحکام مزید پڑھیں

شیخ رشید

عمران جو بھی اعلان کرے، 17 تاریخ کو لبرٹی چوک موجود ہونگا، شیخ رشید

لاہور (نمائندہ عکس) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 17 تاریخ کو عمران خان جو بھی اعلان کریں گے، میں لبرٹی چوک میں موجود ہوں گا۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کرے،سندھ ہائی کورٹ

کراچی(کورٹ رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی اور حیدر آباد میں جلد بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر محفوظ مزید پڑھیں

شیخ رشید

ملک تقریباً ڈیفالٹ ہوچکا ،صرف اعلان باقی ہے’ شیخ رشید احمد

لاہور(عکس آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک تقریباً ڈیفالٹ ہوچکا ہے صرف اعلان ہوناباقی ہے ،بجلی مزید4.50 روپے فی یونٹ مزیدمہنگیکردی ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ فضل مزید پڑھیں

شوکت ترین

ہمیں جلد ازجلد عام انتخابات کا اعلان کرنے کی ضرورت ہے، شوکت ترین

اسلام آ باد (نمائدہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت ترین نے کہا ہے کہ ہمیں جلد ازجلد عام انتخابات کا اعلان کرنے کی ضرورت ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ مزید پڑھیں

اعلان

سعودی حکومت نے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے حج کوٹے کا اعلان کردیا

ریاض(عکس آن لائن) سعودی حکومت نے 2022 کے لیے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے حج کوٹے کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کورونا کی عالمی وبا کے خاتمے کے بعد سعودی حکومت نے سب سے زیادہ کوٹہ انڈونیشیا اور مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

آزاد کشمیر اسمبلی،انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر کا اعلان

مظفر آباد(عکس آن لائن ) چیف الیکشن کمشنر جسٹس(ر)عبدالرشید سلہریا نے اعلان کیا ہے کہ آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے،مجموعی طور پر 32 لاکھ 20 ہزار 546 کشمیری ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں مزید پڑھیں

ناصر شاہ

پانی کی تقسیم کے91کے معاہدے پر بھی عمل نہیں کیا جارہا ہے،ارسا اپنے اعلان پرعمل کرائے،ناصر شاہ

کراچی( عکس آن لائن) وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں اس وقت35فیصد سے بھی زیادہ پانی کی کمی ہے،پانی کی تقسیم کے91کے معاہدے پر بھی عمل نہیں کیا جارہا ہے،ارسا اپنے اعلان پرعمل کرائے،دیکھتے ہیں مزید پڑھیں