ناصر شاہ

پانی کی تقسیم کے91کے معاہدے پر بھی عمل نہیں کیا جارہا ہے،ارسا اپنے اعلان پرعمل کرائے،ناصر شاہ

کراچی( عکس آن لائن) وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں اس وقت35فیصد سے بھی زیادہ پانی کی کمی ہے،پانی کی تقسیم کے91کے معاہدے پر بھی عمل نہیں کیا جارہا ہے،ارسا اپنے اعلان پرعمل کرائے،دیکھتے ہیں ارسا کے اعلان پرعمل ہوتا ہے یانہیں۔

اتوار کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ نے کہا کہ پانی کی تقسیم کے91کے معاہدے پر بھی عمل نہیں کیا جارہا ہے، ارسا نے اعلان کیاہے کہ سندھ کوبرابر کاحصہ دیں گے،اتنے احتجاج کے بعد ابھی صرف اعلان ہواہے،دیکھتے ہیں ارسا کے اعلان پرعمل ہوتا ہے یانہیں،سندھ میں اس وقت35فیصد سے بھی زیادہ پانی کی کمی ہے،ارسا اپنے اعلان پرعمل کرائے،ملک کی کپاس میں سندھ کا حصہ35فیصد ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں