سپریم کورٹ

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے فیض آباد دھرنا کیس میں نظرثانی درخواست واپس لینے کی استدعا کر دی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے فیض آباد دھرنا کیس میں نظرثانی درخواست واپس لینے کی استدعا کر دی ۔

جمعہ کو شیخ رشید کی جانب سے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی جس میں کہاگیاکہ فیض آباد دھرنا فیصلے میں نام لیکر ذکر کیا گیا تھا، تحریک لبیک سے کوئی تعلق تھا نہ دھرنے میں شریک ہوا، سپریم کورٹ نے میرے خلاف کوئی فیصلہ بھی نہیں دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں